"تجربہ گاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
{|  class="wikitable" style="width:200px%; background-color:white; t vertical-align:top; margin: auto;"
{|  class="wikitable" style="width:200px%; background-color:white; t vertical-align:top; margin: auto;"
|  
|  
__TOC___
__NOTOC___
 
 
{|  class="wikitable" style="background-color:##FAFFB1; color:black;  width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: white; width: 50%; background-color:#BFC801    " |نئے اضافہ شدہ کلام 
! style="text-align:right; color: black; background-color:#BFC801    " |
|-
|style="text-align:right; color: black; |
* [[تجربہ گاہ #مدیرنامہ| مدیر نامہ ]]
* [[ہے چہرہ چاند تو ساری شخصیت چاندنی، آہا ]] - [[نعیم صدیقی]]
* [[شکستہ راستوں کو راستی کا حکم ملے ۔ اکرام اللہ اعظم ]]
* [[میں نے عُمرے پہ جاتے ہووں سے کہا، ایک دربار ہے ]]
* [[ہر کوئی ان کو چہرہ ء قرآن کہہ رہا ہے ]]
* [[ نعت کیا ہے - نمرہ گل خان ]]
* [[ترے خیال کو دل میں بسا کے لایا ہوں ۔ عارف عبد المتین ]]
* [[روضہ ہے مرے سامنے گھر بھول گیا ہوں | روضہ ہے مرے سامنے گھر بھول گیا ہوں ۔ اسلم فیضی ]]
* [[جو مقدس ہے زمانے میں مگر دیکھا ہے ۔ حافظ لدھیانوی ]]
* [[دیکھتے جلوہ سرکار کو آتے جاتے ۔ کفایت اللہ کافی]]
|style="text-align:right; color: black; |
* [[قلم نے لوح پر نام محمد جب لکھا ہو گا۔ غلام سرور لاہوری ]]
* [[تمنا آرزو حسرت مری آنکھوں میں رہتی ہے۔ ظہیر قدسی ]]
* [[نامِ شاہِ امم دل سے لف ہو گیا ۔ اشفاق احمد غوری]]
* [[آنکھیں سجود میں ہیں تو دِل کا قیام ہے ۔ اختر شمار]]
* [[رضی الدین رضی کی مکالماتی نعت ]]
* [[شہرطیبہ کے دروبام سے باندھے ہوئے رکھ ۔ قمر رضا شہزاد ]]
* [[طیبہ کی اُس ریت پہ پھولوں کے مسکن قربان ۔ نجم الاصغر شاہیا]]
* [[خاک جب اس پیکر نوری کا مدفن ہو گئی ۔ عاصی کرنالی ]]
* [[کہاں میں کہاں مدح ِ ذات ِ گرامی ۔ ماہر القادری ]]
* [[سوال: عبد کی معبود تک رسائی ہے ۔ حزیں صدیقی ]]
 
|}
 
|
|
== مدیر نامہ ==
== مدیر نامہ ==

نسخہ بمطابق 13:39، 5 ستمبر 2022ء


|

40%

|}


_


نئے اضافہ شدہ کلام

مدیر نامہ

مالک ِ کائنات کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ اس کا ایک عملی مظاہرہ ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کی ترتیب و تدوین کےدوران نظر آیا ۔اس گل دستے کی طباعت میں کچھ مسائل کا سامنا رہا ۔ ایک بار تو اس اشاعت کو ترک ہی کرنے والا تھا کہ وہ نیت سامنے آکھڑی ہوئی جس کی بنیاد پر اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا ۔آج محسوس کرتا ہوں کہ ناکامی ، کامیابی کا متضاد نہیں بلکہ جزو ہے ۔ بعض اوقات بہت سےناکامیاں مل کر ایک بڑی کامیابی کو جنم دیتی ہیں ۔اگرچہ پہلے سال کتاب کی اشاعت ممکن نہ ہوئی مگر مختلف مراحل میں جہاں میری تربیت ہوئی وہیںاس تاخیر کی وجہ سے مسودے پر مسلسل کام ہوتا رہا۔مرحوم اکبر معصوم نے شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا۔

کر رہا ہوں میں ایک پھول پہ کام

روز اک پنکھڑی بناتا ہوں

کچھ اشعارکی تصحیح و تفہیم کے لیے شعراءسے رابطہ کرنا بھی ضروری تھا ۔صد شکر کہ تاخیر کی وجہ سے وافر وقت ملا وگرنہ جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پر چھاپا جاتا ۔میں ابھی یہ مسودہ مکمل بھی نہ کر پایا تھا کہ ”معاصر نعتیہ شاعری سے انتخا ب “ اور ”حضور آپ کا اسوہ جہان ِ رحمت ہے“ کی طباعت بھی سر پر آن پڑی۔تاخیر کا ایک اور انعام یہ ملا کہ ان نئے دو پراجیکٹس کے سامنے آنے پرنعتیہ کتب کی ایک سیریزہی کا ارادہ ہوگیا ۔یعنی ہر مشکل کا ثمر کتاب میں ایک اور بہتری کی صورت میں ظاہر ہوا ۔اس سیریز کو ”جواہر“ کا نام دیا جارہا ہےاوراس سیریزکی پہلی کتاب ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کا یہ نسخہ ایک ایسی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے جس سے میں بہت مطمئن ہوں ۔یہ مجموعہ درج

شاعری

جواہر

تیرے آستاں سے پہلے کوئی آستاں نہیں تھا ۔ سیلیم گیلانی

تیرے آستاں سے پہلے کوئی آستاں نہیں تھا

وہ زمیں تھا میں کہ جس کا کوئی آسماں نہیں تھا

سفرِ سما سے پہلے تیرے نقشِ پا سے پہلے

یہ تبسمِ کواکب سرِ کہکشاں نہیں تھا

نہ خرد کی روشنی تھی نہ جنوں کی آگہی تھی

تیری رہبری سے پہلے یہ جہاں جہاں نہیں تھا

کئی آنسوؤں کے قلزم تیرے در پہ بہہ چکے ہیں

غمِ دل کا تجھ سے پہلے کوئی رازداں نہیں تھا

وہ شہِ ورائے دیدہ میں نوائے نارسیدہ

تیری رحمتوں سے پہلے کوئی درمیاں نہیں تھا

تو جوازِ دو جہاں ہے تو ہی رازِ کُن فکاں ہے

تو کہاں کہاں نہیں ہے تو کہاں کہاں نہیں تھا

تیرے شہر کی ہوا سے دل و جاں مہک رہے ہیں

مجھے بختِ نارسا پر کبھی یہ گماں نہیں تھا

پزیرائی

فیس بک سے اہم نعتیں

تلازمہ کاری

دو الفاظ سے حاصل شدہ عمدہ اشعار

طرحی شاعری

طرحی مصر ع اور انتخاب

جائزہ

اس میں ایک نعت کا جائزہ ہوگا

مضامین

ادبیات

تقدیسی ادب

شخصیات

مطالعات

تازہ ترین

خبریں =

=خطوط

شاعری