میاں بابا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

صوفی عبدالرحمن عرف میاں باباکا تعلق چندہ پور ضلع بلرام پور اتر پردیش بھارت سے ہے آپ بہت ہی پڑھےلکھے دیندار بزرگ تھے آپ کا نام ہی سن کر بڑے سے بڑے آسیب جن و شیطان فوراً بھاگ جایا کرتے تھے آپ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے بہت جدو جہد کرکے بڑی محنت اور لگن سے چندہ پور میں ایک دینی ادارہ قائم کیا جس کا نام مدرسہ ہدایت الاسلام ہے جو اب دارالعلوم ہوگیا ہے جہاں اس وقت تقریباً پچاس بچے حفظ کررہے ہیں اور تین سو سے زائد بچے ناظرہ پڑھ رہے ہیں صوفی میاں بابا کے اس کام کو اہلیان چندہ پور کبھی فراموش نہیں کر سکتے آپ کی وصیت تھی کہ آپ کو مدرسے کے کسی گوشے میں دفن کیا جائے اسلئے آپ کو ادارہ ھذا میں ہی دفن کیا گیا، آپ کا فیضان حاصل کرنے کے لئے شعبئہ حفظ کے بچے بعض اوقات آپ کے آستانے میں بیٹھ کر اپنا سبق یاد کرتے ہیں شاید اسلئے ہی آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ آپ کو مدرسے میں دفن کیا جائے دعا ہے اللہ آپ کی قبر پر نور رحمت کی مزید بارش عطا فرمائے

<ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]