چندہ پور

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


بھارت کی ریاست اترپردیش ، ضلع بلرام پور کا ایک گاؤں جو باباحضرت سلیمان شاہ کے نام سے بہت مشہور ہے نیز ہندوستان کے معروف شاعر عالم نظامی کا بھی تعلق اسی گاؤں سے ہے مذکورہ گاؤں میں ماشاءاللہ دینی تعلیم کی جڑیں بہت مضبوط ہیں تقریباً پچاس برس پہلے چندہ پور میں مدرسہ ہدایت الاسلام کے نام سے ایک دینی درسگاہ کا قیام عمل میں آیا جس کی تعمیر و ترقی میں صوفی عبدالرحمن عرف میاں بابا نام کے ایک بزرگ کا بہت اہم کردار رہا ہے صوفی میاں بابا کا اہلیان چندہ پور پر یہ اتنا بڑا احسان ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا یہ میاں بابا کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ اس گاؤں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دگر اداروں میں پڑھ کر اس گاؤں کے کئ بچے حافظ قاری اور عالم بنے ان میں کچھ ایسے مقرر بھی ہوئے جن کی خطابت کا ڈنکا ہندوستان میں بج رہا ہے جن میں مولانا سمیع اللہ اور مولانا عبدالسلام کے نام قابل ذکر ہیں


<ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عالم نظامی