"کلیات ِ اعجاز رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
’کلیاتِ نعت‘‘ اعجازؔ رحمانی کے پانچ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ مئی 2010ء میں کامیاب بک ڈپو نوید اسکوائر نیو اُردو بازار کراچی نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 1184 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 850/- روپے ہے۔  

’’کلیاتِ نعت‘‘ میں اعجاز مصطفی، پہلی کرن آخری روشنی، چراغِ مدحت، آسمانِ رحمت، آبشارِ رحمت یعنی [[1972]]ء سے [[2010]]ء تک کلامِ نعتیہ شامل ہے۔ ’’کلیاتِ نعت‘‘ پر لکھنے والوں میں اعجاز رحمانی، ممتاز حسن، [[ فرمان فتح پوری]]، [[ غلام مصطفی خان]]،  [[ابوالخیرکشفی]]، [[ بشارت علی]]، ڈاکٹر عبدالغنی، ڈاکٹر سیّد عبدالباری، شبنم سبحانی، خواجہ رضی حیدر، پروفیسر عنایت علی خان، شاہ مصباح الدین شکیل، [[ احسان الحق]] اور افسر ماہ پوری شامل ہیں۔
’’کلیاتِ نعت‘‘ میں اعجاز مصطفی، پہلی کرن آخری روشنی، چراغِ مدحت، آسمانِ رحمت، آبشارِ رحمت یعنی [[1972]]ء سے [[2010]]ء تک کلامِ نعتیہ شامل ہے۔ ’’کلیاتِ نعت‘‘ پر لکھنے والوں میں اعجاز رحمانی، ممتاز حسن، [[ فرمان فتح پوری]]، [[ غلام مصطفی خان]]،  [[ابوالخیر کشفی]]، [[ بشارت علی]]، ڈاکٹر عبدالغنی، ڈاکٹر سیّد عبدالباری، شبنم سبحانی، خواجہ رضی حیدر، پروفیسر عنایت علی خان، شاہ مصباح الدین شکیل، [[ احسان الحق]] اور افسر ماہ پوری شامل ہیں۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 16:24، 9 جولائی 2017ء

’کلیاتِ نعت‘‘ اعجازؔ رحمانی کے پانچ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ مئی 2010ء میں کامیاب بک ڈپو نوید اسکوائر نیو اُردو بازار کراچی نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 1184 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 850/- روپے ہے۔

’’کلیاتِ نعت‘‘ میں اعجاز مصطفی، پہلی کرن آخری روشنی، چراغِ مدحت، آسمانِ رحمت، آبشارِ رحمت یعنی 1972ء سے 2010ء تک کلامِ نعتیہ شامل ہے۔ ’’کلیاتِ نعت‘‘ پر لکھنے والوں میں اعجاز رحمانی، ممتاز حسن، فرمان فتح پوری، غلام مصطفی خان، ابوالخیر کشفی، بشارت علی، ڈاکٹر عبدالغنی، ڈاکٹر سیّد عبدالباری، شبنم سبحانی، خواجہ رضی حیدر، پروفیسر عنایت علی خان، شاہ مصباح الدین شکیل، احسان الحق اور افسر ماہ پوری شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |

حواشی و حوالہ جات

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد