کلیات عنبر شاہ وارثی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


’’کلیاتِ عنبرؔ شاہ وارثی‘‘ سیّد خواجہ عنبرشاہ وارثی چشتی اجمیری کے کلام پر مشتمل ہے۔ جس کی ترتیب و تدوین عشرت ہانی و نور محمد وارثی صدیقی کے نام سے ہوئی۔ مارچ 2006ء میں اسے عنبرشاہ وارثی پبلی کیشنز قبرستان جونا دھوبی گھاٹ کراچی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی یہ بار سوم اشاعت 276 صفحات پر مشتمل مجلد شائع ہوئی ہے۔

نعتیہ ادب کے معروف و معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد اپنے مضمون نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ میں کلیات عنبر شاہ وارثی پر اپنی رائے دیتے ہیں کہ

یہ کتاب ’’کلیات‘‘ کے زمرے میں شامل نہیں۔ یہ مجموعہ کلام ہے۔ واضح رہے کہ اس کی اشاعت اوّل اگت 1991ء میں ’’العشق ہواللہ‘‘ کے نام سے ہو چکی ہے۔ العشق ہواللہ کو محمد یامینؔ وارثی نے مرتب کیا تھا۔ جسے مولانا محمد اکبر وارثی اکادمی اللہ والی مارکیٹ لانڈھی کراچی نے 168 صفحات پر شائع کیا تھا۔ اس کے اصل محرک اور مرتب یامین وارثی ہی ہیں۔ اس کام کو بعد میں دوسروں کے نام سے شائع کردیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |