"قتیل شفائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
==لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے==
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
[[قتیل شفائی]] [[24 دسمبر]]  [[1910]] ء کو ضلع [[ہری پور]] (برطانوی ہند (موجودہ پاکستان )میں پیدا ہوئے
یوں تو آپ نے تمام اصناف سخن میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے لیکن غزل گوئی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں تھا اسلئے آپ کی نعتیہ شاعری میں بھی بھر پور تغزل ہے
آپ نے بہت کم نعتیں کہیں ہیں لیکن آپ کی نعتوں میں محبت رسول کی وہ خوشبو ہے جسے سن نے کے بعد ہر عاشق رسول کا دل و دماغ معطر ہوجایا کرتا ہے، دعا ہے پروردگار آپ کے کلام کو شرف قبولیت سے نواز کر آپ کی مغفرت فرمائے-<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کرد تعارف </ref>


===شاعر قتیل شفائ===
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
*[[لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے]]


====نعت رسول آخر صل اللہ علیہ وسلم====
{{ٹکر 2}}


لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے
====مزید دیکھئے====


سمندروں کی ضرورت ہے اس قلم کے لئے
{{عالم نظامی کے صفحات }}


{{باکس 1 }}
{{ باکس شخصیات }}


کوئی تو ابر کا ٹکڑا ادھر بھی آ نکلے
=== حواشی و حوالہ جات ===


ترس گیا ہوں ترے سایئہ کرم کے لئے
یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے ۔
 
 
میں آنکھ بند کروں اور وہاں پہونچ جاؤں
 
پروں کی قید نہیں طائر حرم کے لئے
 
 
تجھی میں مجھ کو دوعالم دکھائی دیتے ہیں
 
وہ اور ہیں جو بھٹکتے ہیں جام جم کے لئے
 
 
قتیل رکھتا ہوں حب رسول سینے میں
 
یہ زاد راہ بہت ہے مجھے عدم کے لئے

حالیہ نسخہ بمطابق 09:20، 13 جولائی 2022ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

قتیل شفائی 24 دسمبر 1910 ء کو ضلع ہری پور (برطانوی ہند (موجودہ پاکستان )میں پیدا ہوئے یوں تو آپ نے تمام اصناف سخن میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے لیکن غزل گوئی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں تھا اسلئے آپ کی نعتیہ شاعری میں بھی بھر پور تغزل ہے آپ نے بہت کم نعتیں کہیں ہیں لیکن آپ کی نعتوں میں محبت رسول کی وہ خوشبو ہے جسے سن نے کے بعد ہر عاشق رسول کا دل و دماغ معطر ہوجایا کرتا ہے، دعا ہے پروردگار آپ کے کلام کو شرف قبولیت سے نواز کر آپ کی مغفرت فرمائے-<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کرد تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]