عبدالغنی تائب

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:58، 3 اگست 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء {{زمرہ: نعت گو شعراء}} عبدا لغنی تائب 2 ستمبر ، 1954 ء میں حافظ آباد...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

وہ شعراء جو کثرت سے حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔

  • اس فہرست کو آسان رکھنے کے لیے شعراء کے ناموں کے ساتھ سابقوں یعنی حضرت، سید، چوہدری، مولانا، ڈاکٹر وغیرہ سے اجتناب کیا گیا تاکہ حروف تہجی کے اعتبار سے قارئین کو نام تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو ۔ درج ذیل نام استشناء میں ہیں

علامہ اقبال | حافظ پیلی بھیتی | مرزا دبیر

  • اس لسٹ میں شعراء کے مشہور نام ہیں مثلا طارق سلطان پوری کا مکمل نام عبد القیوم طارق سلطانپوری لکھا جاتا ہے ۔ لیکن "نعت کائنات" پر آپ کا صفحہ طارق سلطان پوری کے نام سے بنایا گیا ہے
  • نام کی ابتدا میں "محمد" ہونا باعث خیر و برکت ہے ۔ لیکن روز مرہ زندگی میں یہ کچھ لوگوں کے نام کا جزو ِ لازم ہو جاتا ہے جیسے محمد علی ظہوری اور کچھ شعراء نام کے اس حصے کے بغیر شہرت پاتے ہیں جیسے اعظم چشتی ۔ تو "محمد" صرف انہی شعراء کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ جن کا نام "محمد" کے ساتھ ہی مشہور ہے ۔
  • اگر ایک نام کے دو شعراء ہوں یا نام بہت سامنے کا ہو تو ان کے ساتھ شہر کا نام بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو۔
عبدا لغنی تائب  2 ستمبر ، 1954 ء میں حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام ہے محمد اسماعیل ہے۔ 


مجموعے و انتخاب

دیگر معلومات

پسندیدہ نعت نگار

بہزاد لکھنوی ، مظہر الدین مظہر ، حفیظ تائب

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات