ذوق ِ نعت ۔ انتخاب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ذوقِ نعت کے نام عبدالغنی تائب نے حافظ آباد کے مقامی شعراء کا تعارف اور کلام پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بزم نعت پاکستان ، حافظ آباد کی طرف سے 2014 میں شائع کی گئی ۔ اس میں اعظم مرزا، اسحاق انصاری، بشیر عاجز، ذکاء اللہ اثر ، نسیم احمد فضل کریمی ، قاسم کیلانی ، عمران وکیل ، طالب حسین سیالوی، ممتاز علی نعیم سلطانی ، یحیٰ صمدانی ، ضمیر احمد وسیر ، ابو ہریرہ ، اور خود عبدالغنی تائب کا تعارف و کلام شامل ہے ۔

160 صفحے کی اس کتاب کی قیمت 160 روپے ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات