"طاہر فراز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:طاہر فراز.jpg|alt="طاہرفراز"|link=طاہر فراز]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
پوری اردو دنیا کے محبوب و محترم شاعر طاہر فراز
[[29جون]] [[1853]] کو [[بدایوں]] [[اترپردیش]] میں پیدا ہوئے  آپ کی ابتدائی تعلیم انٹر میڈیٹ تک [[بدایوں]] میں ہوئ اس کے بعد آپ نے [[روہیلکھنڈ یونیورسٹی بریلی]] سے اردو میں "ایم اے" بھی کیا 
===آغاز سخن===
آپ کے  ادبی سفر کا آغاز بہت کم عمری میں ہوا اور بہت کم وقتوں میں آپ ہندوستان کے نمائندہ شاعر تسلیم کئے جانے لگے  چاہے وہ غزل کے مشاعرے ہوں یا حمد و نعت سلام و منقبت کی محفلیں آپ کی موجودگی سے پروگرام میں مزید چار چاند لگ جایا کرتے ہیں
یوں تو آپ نے اصناف سخن کی بہت سی صنفوں میں اشعار کہے ہیں لیکن غزل آپ کی بہت پسندیدہ صنف ہے آپ بہت ہی نازک احساس کے شاعر ہیں نیز موسیقیت سے بھی آپ کا بہت گہرا تعلق رہا ہے اسلئے ترنم میں دور دور تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ہے، طاہر فراز بزرگان دین سے بے پناہ عقیدت بھی رکھتے ہیں اور خانقاہ نیازیہ سے بیعت بھی ہیں اسلئے آپ کی شاعری میں روحانیت بھی محسوس کی جاتی ہے -آپ فرماتے ہیں کہ خانقاہی نظام کے ماحول  نے حمد و نعت سلام و منقبت
کی طرف  توجہ دلائی، طویل عرصے سے آپ شہر [[رام پور]] میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں


===نمونئہ کلام===
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===


*[[حق نگر ہوگئے حق نما ہوگئے]]
*[[حق نگر ہوگئے حق نما ہوگئے]]
*[[رہنما ہاں مرے رہنما آپ ہیں]]
*[[میں نے جس دن سے کلمہ پڑھا آپ کا]]




===مزید دیکھئے===
{{ٹکر 2}}
 
===سوشل میڈیا کے روابط===


====مزید دیکھئے====
====مزید دیکھئے====
{{عالم نظامی کے صفحات }}


{{باکس 1 }}
{{ باکس شخصیات }}


[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[افضل الہ آبادی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[زبیر گورکھپوری]] | [[راحت انجم]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[طاہر فراز]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[عزم شاکری]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]] | [[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]] | [[اسیر برہانپوری]] | [[اقبال اشہر]] | [[منظر بھوپالی]] | [[گنیش بہاری طرز]]
=== حواشی و حوالہ جات ===


=== حواشی و حوالہ جات ===
*  یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:24، 18 جولائی 2022ء


"طاہرفراز"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

پوری اردو دنیا کے محبوب و محترم شاعر طاہر فراز 29جون 1853 کو بدایوں اترپردیش میں پیدا ہوئے آپ کی ابتدائی تعلیم انٹر میڈیٹ تک بدایوں میں ہوئ اس کے بعد آپ نے روہیلکھنڈ یونیورسٹی بریلی سے اردو میں "ایم اے" بھی کیا

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کے ادبی سفر کا آغاز بہت کم عمری میں ہوا اور بہت کم وقتوں میں آپ ہندوستان کے نمائندہ شاعر تسلیم کئے جانے لگے چاہے وہ غزل کے مشاعرے ہوں یا حمد و نعت سلام و منقبت کی محفلیں آپ کی موجودگی سے پروگرام میں مزید چار چاند لگ جایا کرتے ہیں یوں تو آپ نے اصناف سخن کی بہت سی صنفوں میں اشعار کہے ہیں لیکن غزل آپ کی بہت پسندیدہ صنف ہے آپ بہت ہی نازک احساس کے شاعر ہیں نیز موسیقیت سے بھی آپ کا بہت گہرا تعلق رہا ہے اسلئے ترنم میں دور دور تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ہے، طاہر فراز بزرگان دین سے بے پناہ عقیدت بھی رکھتے ہیں اور خانقاہ نیازیہ سے بیعت بھی ہیں اسلئے آپ کی شاعری میں روحانیت بھی محسوس کی جاتی ہے -آپ فرماتے ہیں کہ خانقاہی نظام کے ماحول نے حمد و نعت سلام و منقبت کی طرف توجہ دلائی، طویل عرصے سے آپ شہر رام پور میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]