"شفیق آصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شفیق آصف کا اصل نام محمد شفیق ہے۔13اپریل1968ءکو بورے والا میں پیدا ہوئے اورپھرملتان منتقل ہوگئے۔شفی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
شفیق آصف کا اصل نام محمد شفیق ہے۔13اپریل1968ءکو بورے والا میں پیدا ہوئے اورپھرملتان منتقل ہوگئے۔شفیق آصف نے کئی برس ملتان میں گزارے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” رنگوںمیں اترآنا“کے نام سے شائع ہوا۔شفیق آصف روزگار کے سلسلے میں سرگودھا منتقل ہوئے۔ ریڈیو پاکستان ملتان اور ریڈیو پاکستان سرگودھا میں مختلف پروگراموں کے میزبان کے طورپر خدمات ا نجام دیں۔سرگودھا میں رہتے ہوئے تعلیم مکمل کی۔ ایم اے اور پھر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔آج کل سرگودھا یونیورسٹی میںشعبہ اردو کے سربراہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ان کی دیگر مطبوعات میں ” جب خواب بکھرتے ہیں“، ” ایک چہرہ بناﺅں گا“ سمیت متعدد کتب شامل ہیں۔
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]
 
{{#seo:
|title= شفیق آصف
|keywords=شفیق آصف ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،Shafiq Asif
|description=شفیق آصف [Shafiq Asif] کا اصل نام محمد شفیق ہے۔13 اپریل 1968ءکو بورے والا میں پیدا ہوئے اورپھر ملتان منتقل ہوگئے۔شفیق آصف نے کئی برس ملتانمیں گزارے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔۔
}}
 
[[زمرہ: شعراء ]]
 
 
شفیق آصف [Shafiq Asif] کا اصل نام محمد شفیق ہے۔[[13 اپریل]][[1968]]ءکو [[بورے والا]] میں پیدا ہوئے اورپھر [[ملتان]] منتقل ہوگئے۔شفیق آصف نے کئی برس [[ملتان]] میں گزارے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” رنگوںمیں اترآنا“کے نام سے شائع ہوا۔شفیق آصف روزگار کے سلسلے میں [[سرگودھا]] منتقل ہوئے۔ ریڈیو پاکستان ملتان اور ریڈیو پاکستان [[سرگودھا]] میں مختلف پروگراموں کے میزبان کے طورپر خدمات ا نجام دیں۔[[سرگودھا]] میں رہتے ہوئے تعلیم مکمل کی۔ ایم اے اور پھر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔آج کل [[سرگودھا یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو کے سربراہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ان کی دیگر مطبوعات میں ” جب خواب بکھرتے ہیں“، ” ایک چہرہ بناﺅں گا“ سمیت متعدد کتب شامل ہیں۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات}}

نسخہ بمطابق 19:23، 24 جنوری 2019ء

Arsalan Arshad.jpg


شفیق آصف [Shafiq Asif] کا اصل نام محمد شفیق ہے۔13 اپریل1968ءکو بورے والا میں پیدا ہوئے اورپھر ملتان منتقل ہوگئے۔شفیق آصف نے کئی برس ملتان میں گزارے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” رنگوںمیں اترآنا“کے نام سے شائع ہوا۔شفیق آصف روزگار کے سلسلے میں سرگودھا منتقل ہوئے۔ ریڈیو پاکستان ملتان اور ریڈیو پاکستان سرگودھا میں مختلف پروگراموں کے میزبان کے طورپر خدمات ا نجام دیں۔سرگودھا میں رہتے ہوئے تعلیم مکمل کی۔ ایم اے اور پھر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔آج کل سرگودھا یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے سربراہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ان کی دیگر مطبوعات میں ” جب خواب بکھرتے ہیں“، ” ایک چہرہ بناﺅں گا“ سمیت متعدد کتب شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات