زبیر گورکھپوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:08، 13 جولائی 2022ء از 49.32.227.106 (تبادلۂ خیال)
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ہندوستان میں کچھ شعرا ء ایسے بھی ہیں جو خاموشی وجانفشانی سے زبان و ادب کے ارتقا میں اپنا تعاون پیش کررہے ہیں ۔ ان میں ایک نام غزل گو شاعرزبیر گورکھپوری کا بھی ہے ۔موصوف کا شمار عصر حاضر کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ جو کہ اس وقت شہر ممبئی میں مقیم اور مصروف عمل ہیں تقرییا تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے شعرو ادب کی خدمت کر رہے ہیں شاعری ہمیشہ ان کے ذوق اور ادبی جنون کا محور رہی ہے - موصوف کے انداز فکر اور طریقہ اظہار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ادب کے نئے فکری زاویوں اور جدید مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور انہیں شعری پیکر میں ڈھالنے کا شعور بھی رکھتے ہیں موصوف ایک قادر الکلام اور زود گو شاعر ہیں باوجود اس کے، ابھی تک ان کی کوئی کتاب منظر عام پر نہیں آئ ہے۔ <Ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری

نبی کے شہر میں نورانی فوارے نکلتے ہیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات