"خلد نظر، عابد سعید عابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ : کلیات]]  
[[زمرہ : کلیات]]  
’’خلد نظر‘‘ [[عابد سعید عابدؔ]]کی نعتیہ کلیات ہے۔ جسے [[عابد سعید عابد]] نے وارڈ نمبر3 بڑکی جدید گوجرخان سے شائع کیا ہے۔ جولائی 2011ء شعبان المعظم ۱۴۳۲ھ میں طبع شدہ اس کلیات کی قیمت 500/- روپے ہے۔ 770 صفحات پر مشتمل یہ کلیات مجلد شائع ہوئی ہے۔ 
خلد نظر یعنی کلیات عابد سعید عابدؔ میں کل آٹھ مجموعہ ہائے نعت شامل ہیں۔جون [[2001]]ء سے جولائی [[2011]]ء تک کہی گئی نعتیہ شاعری اس میں موجود ہے۔ مجموعہ ہائے نعت نجات، زیارت، رسائی، قبولیت، عافیت، ودیعت، آبنائے گداز، انوارِ خاطر سے یہ کلیاتِ خلد نظر مزین ہے۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 16:30، 9 جولائی 2017ء


’’خلد نظر‘‘ عابد سعید عابدؔکی نعتیہ کلیات ہے۔ جسے عابد سعید عابد نے وارڈ نمبر3 بڑکی جدید گوجرخان سے شائع کیا ہے۔ جولائی 2011ء شعبان المعظم ۱۴۳۲ھ میں طبع شدہ اس کلیات کی قیمت 500/- روپے ہے۔ 770 صفحات پر مشتمل یہ کلیات مجلد شائع ہوئی ہے۔

خلد نظر یعنی کلیات عابد سعید عابدؔ میں کل آٹھ مجموعہ ہائے نعت شامل ہیں۔جون 2001ء سے جولائی 2011ء تک کہی گئی نعتیہ شاعری اس میں موجود ہے۔ مجموعہ ہائے نعت نجات، زیارت، رسائی، قبولیت، عافیت، ودیعت، آبنائے گداز، انوارِ خاطر سے یہ کلیاتِ خلد نظر مزین ہے۔

مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |

حواشی و حوالہ جات

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد