"حافظ لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک دوسرے صارف 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
حافظ لدھیانوی کی پیدائش [[7 جولائی]] [[1920]]ء [[لدھیانہ]] (پنجاب) – [[بھارت]] میں ہوئی ۔ وہ ایک ادیب، ڈرامہ نگار، شاعر اور نعت گو تھے ۔
=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===


سطر 6: سطر 9:
* [[ قرآن ناطق ۔ حافظ لدھیانوی | قرآن ناطق]] ۔ [[1999]]
* [[ قرآن ناطق ۔ حافظ لدھیانوی | قرآن ناطق]] ۔ [[1999]]


===نمونہ کلام===
===حمدیہ و نعتیہ کلام ===
 
* [[ جو مقدس ہے زمانے میں مگر دیکھا ہے ۔ حافظ لدھیانوی |  جو مقدس ہے زمانے میں مگر دیکھا ہے ۔ ]]


====آمد ہے آج عرش بریں پر حضور{{ص}} کی====
====آمد ہے آج عرش بریں پر حضور{{ص}} کی====
سطر 67: سطر 72:
دید و بشارت اس کو بھی عفو قصور کی
دید و بشارت اس کو بھی عفو قصور کی


=== احباب کی آراء ===


====جو مقدس ہے زمانے میں مگر دیکھا ہے====
"نعت کہنے کے لیے جس گداز قلب کی ضرورت ہوتی ہے وہ حافظ صاحب کے دامن میں موجود ہے وہ ازل ہی سے یہ سرمایہ سمیٹ لائے ہیں'' [[حافظ مظہر الدین مظہر ]]
 
 
جو مقدس ہے زامانے میں مگر دیکھا ہے
 
ہم نے اللہ کے محبوب{{ص}} کا گھر دیکھا ہے
 
 
جس سے لوٹا ہی نہیں کوئی بھی مایوس کبھی


جو ہے بے مثل زمانے میں وہ در دیکھا ہے
===  مضامین ===


*  [[حافظ لدھیانوی ۔۔۔ برصغیر پاک و ہند کی  دنیائے حمد و نعت کا روشن ستارہ ]] - [[ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار ]]


ظلمت جاں کو کیا جس کی کرن نے روشن


شہر رحمت میں عجب نور سحر دیکھا ہے
=== وفات ===


 
حافظ لدھیانوی کی وفات [[16]] [[اکتوبر 1999]]ء کو [[فیصل آباد]](پنجاب)، [[پاکستان]] میں ہوئی
میری جھولی میں گرے اشک گہر گہر بن بن کر
 
میں نے دامن میں دعاوں کا اثر دیکھا ہے
 
 
میں نے دیکھے ہیں برستے ہوئے انوار یہاں
 
لطف ہر لحظہ بانداز دگر دیکھا ہے
 
 
جب کبھی اٹھ گئی اطراف مدینہ پہ نظر
 
سایہ لطف کو  تا حد نظر دیکھا ہے
 
 
ان کے دربار میں یارائے دعا بھی نہ رہا
 
اپنی لکنت پہ کرم ان کا مگر دیکھا ہے
 
 
کون گلہائے عنایت کو سمیٹے حافظ
 
تنگ ہر شخص نے دامان نظر دیکھا ہے
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:علماء]]
 
=== احباب کی آراء ===
 
"نعت کہنے کے لیے جس گداز قلب کی ضرورت ہوتی ہے وہ حافظ صاحب کے دامن میں موجود ہے وہ ازل ہی سے یہ سرمایہ سمیٹ لائے ہیں'' [[حافظ مظہر الدین مظہر ]]


===شراکتیں===
===شراکتیں===

حالیہ نسخہ بمطابق 23:33، 30 ستمبر 2023ء


حافظ لدھیانوی کی پیدائش 7 جولائی 1920ء لدھیانہ (پنجاب) – بھارت میں ہوئی ۔ وہ ایک ادیب، ڈرامہ نگار، شاعر اور نعت گو تھے ۔

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آمد ہے آج عرش بریں پر حضورﷺ کی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


آمد ہے آج عرش بریں پر حضورﷺ کی

افلاک نور کے ہیں، زمینیں ہیں نور کی


اللہ کے حضور طلب ہے حضور کی

خلوت میں نور سے ہے ملا قات نور کی


اس آب و تاب سے شب معراج آئی ہے

گویا کھلی ہوئی کوئی چوٹی ہے حور کی


کیا انتظار جلوہ ذات احد کو ہے

کیا لو لگی ہے ان کی طرف شمع طور کی


جبر یل کہہ رہے جگا کر ادب کے ساتھ

چلیے شتاب، یاد ہوئی ہے حضور کی


مردوں کے جاگے بخت کہ سوتے ہیں چین سے

راہیں ہیں آج بند عذاب قبور کی


جنت کے در کھلے ہیں، جہنم کے بند ہیں

وہ دیکھو بخشی جاتی ہے امت حضورﷺ کی


تاروں کی چھاوں فرش ہے قصد عرش کا

چشم و چراغ کعبہ کو سوجھی ہے دور کی


پایا ہے کیا نبیﷺ نے فلک سیر باد پا

پہلا قدم جہاں ہے وہ چوٹی ہے طور کی


بندوں کو فکر حشر سے آزاد کر دیا

مولا نے فکر خاطر مولی ے دور کی


تم ہو بشیر حافظ بیکس گنہ گار

دید و بشارت اس کو بھی عفو قصور کی

احباب کی آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کہنے کے لیے جس گداز قلب کی ضرورت ہوتی ہے وہ حافظ صاحب کے دامن میں موجود ہے وہ ازل ہی سے یہ سرمایہ سمیٹ لائے ہیں حافظ مظہر الدین مظہر

مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حافظ لدھیانوی کی وفات 16 اکتوبر 1999ء کو فیصل آباد(پنجاب)، پاکستان میں ہوئی

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات