"اظہار شاہجہاں پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naatkainaat Izhar Shahjahan Puri.jpg|200px]]
{{#seo:
{{بسم اللہ }}
|title=اظہار شاہجہان پوری
|keywords=اظہار شاہجہان پوری ،  نعت، naat, naat sharif, نعت شریف ، naat 2019, نعت 2019
|description=''بزم ِ نعت وٹس ایپ گروپ پر بہت باقاعدگی سے مشاعرے انعقاد کیے جا رہے ہیں ۔
}}
 
[[ملف:Naatkainaat Izhar.jpg|300px|link=اظہار شاہجہاں پوری]]


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
سطر 6: سطر 11:
[[زمرہ: بھارت]]
[[زمرہ: بھارت]]


 
اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ [[03 نومبر ]] [[1992]] کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور [[بھارت]] میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔
 
اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ [[03 نومبر ]] [[1992]] کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور [[بھارت]] میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی. اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔


=== شاعری و نعت گوئی  کا سفر ===
=== شاعری و نعت گوئی  کا سفر ===


بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.  شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف [[ قیصر شکیلی | قیصر شکیلی شاہجہاں پوری]] اور  [[ یاور وارثی | یاور وارثی کانپوری]] سے اصلاح لیتے رہے  مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. پسندیدہ نعت گو شعراء میں [[احمد رضا خان]] اور [[حسن رضا خان]] کا نام لیتے ہیں  
بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.  شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف [[ قیصر شکیلی | قیصر شکیلی شاہجہاں پوری]] اور  [[ یاور وارثی | یاور وارثی کانپوری]] سے اصلاح لیتے رہے  مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. [[احمد رضا خان]] اور [[حسن رضا خان]] پسندیدہ [[نعت گو شعراء]] ہیں ۔
 
پہلا نعتیہ زیر اشاعت ہے ان شاء اللّه بہت جلد منظر عام پر ہوگا.
 


=== خدمات و اعزازات ===
=== خدمات و اعزازات ===
سطر 28: سطر 28:
=== نمونہ ءِ کلام ===
=== نمونہ ءِ کلام ===


ہر طرف بہتا ہوا رحمت کا دریا دیکھ لیں
*  [[نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے ۔ اظہار شاہجہان پوری | نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے  ]]
 
* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ۔ اظہار شاہجہاں پوری | کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ]]
یا الہی پھر سے ہم شہر مدینہ دیکھ لیں
 
 
آتشِ دوزخ اسے اظھار چھو سکتی نہیں
 
مسکرا کر جس کی جانب میرے آقا دیکھ لیں.
 
 
بجھ گئی سارے مسائل کی سلگتی آتش
 
دل میں جب جلنے لگی عشقِ نبی کی آتش
 
 
ان کے دیوانوں سے دوزخ نے کہا ، دور رہو
 
سرد ہو جاۓ گی ورنہ مری ساری آتش..
 
 
کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دور تک
 
پہنچا پیامِ خیرِ بشر دور دور تک
 
 
سارے جہاں میں رہتے ہیں سرکار کے غلام
 
پھیلا ہوا ہے طیبہ نگر دور دور تک.....
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


=== برائے رابطہ ===
=== برائے رابطہ ===
سطر 67: سطر 39:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ۔ اظہار شاہجہاں پوری | کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک]]
{{ٹکر 1 }}
 
{{ باکس شخصیات }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 2 }}
 
{{باکس 1 }}
[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:53، 11 جنوری 2019ء


Naatkainaat Izhar.jpg

اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ 03 نومبر 1992 کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور بھارت میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔

شاعری و نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی. شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف قیصر شکیلی شاہجہاں پوری اور یاور وارثی کانپوری سے اصلاح لیتے رہے مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. احمد رضا خان اور حسن رضا خان پسندیدہ نعت گو شعراء ہیں ۔

خدمات و اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن اب تک کا سب سے خاص اعزاز ہندوستانکے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.

اظہار شاہجہاں پوری نے خدمت نعت کے لیے ایک ایک وٹس ایپ گروپ بھی شروع کر رکھا ہے ۔ جہاں باقاعدگی سے فی البدیہہ مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

نمونہ ءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

برائے رابطہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

موبائل فون نمبر. 919305412583+

ای میل : izharkhan800@gmail.com

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | راحل بخاری | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد | نواز اعظمی | محمد الیاس حافظ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات