اظہار شاہجہاں پوری

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Naatkainaat Izhar.jpg

اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ 03 نومبر 1992 کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور بھارت میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔

شاعری و نعت گوئی کا سفر[ترمیم]

بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی. شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف قیصر شکیلی شاہجہاں پوری اور یاور وارثی کانپوری سے اصلاح لیتے رہے مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. احمد رضا خان اور حسن رضا خان پسندیدہ نعت گو شعراء ہیں ۔

خدمات و اعزازات[ترمیم]

یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن اب تک کا سب سے خاص اعزاز ہندوستانکے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.

اظہار شاہجہاں پوری نے خدمت نعت کے لیے ایک ایک وٹس ایپ گروپ بھی شروع کر رکھا ہے ۔ جہاں باقاعدگی سے فی البدیہہ مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

نمونہ ءِ کلام[ترمیم]

برائے رابطہ[ترمیم]

موبائل فون نمبر. 919305412583+

ای میل : izharkhan800@gmail.com

مزید دیکھیے[ترمیم]

اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | راحل بخاری | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد | نواز اعظمی | محمد الیاس حافظ

مارچ 2019 - سید صبیح الدین رحمانی کو "تمغہ امتیاز" ملنے پر مبارک باد

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات