سلیمان شاہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:16، 3 اگست 2023ء از 49.32.187.134 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

حضرت بابا سلیمان شاہ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کے گاؤں چندہ پور سے تعلق رکھنے والے ایک ولئ کامل کا نام ہے جن کی بہت سی کرامتیں وجود میں آچکی ہیں آپ کی ایک کرامت یہ ہے کہ بھری ہوئی ندی میں پانی پر پاؤں رکھ کر ندی کے دوسرے کنارے پر پہونچ جاتے تھے کہا جاتا ہے کہ آپ نے بظاہر بغیر کسی وسائل سے حج کا سفر بھی کیا علاوہ ازیں آپ کی اور بھی بہت سی کرامتوں کا ذکر آج بھی ہوتا ہے آپ کے آستانے پر ہر مکتب فکر کے لوگ آپ کا فیضان حاصل کرنے کے لئے ہر روز کثرت سے آتے ہیں خاص طور سے جمعرات کے دن عقیدت مندوں کی بھیڑ زیادہ ہوتی ہے

<ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]