"احمد زاہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 21: سطر 21:


* [[سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں - محمد احمد زاہد | سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں ]]
* [[سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں - محمد احمد زاہد | سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں ]]
=== نعتیہ مجموعے ===
*  [[میرے کریم ]] ،  [[2020]] ء


===نعت کائنات پر تخلیق کردہ صفحات  ===
===نعت کائنات پر تخلیق کردہ صفحات  ===

نسخہ بمطابق 01:13، 21 دسمبر 2020ء

احمد زاہد

محمد احمد زاہد کا اصلی نام قمر عباس زاہد اور قوم جٹ ہے ۔ سانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو شاعر ہیں ۔محمد احمد زاہد فیس بک پر نہ صرف اپنی شعر گوئی بلکہ فروغ ِ نعت گوئی کے لیے بھی بہت محنت کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں انہوں نے فیس بک پر بزم کرم، سانگلہ ہل کے زیر اہتمام پے درپے نعتیہ مشاعروں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے

نعت گوئی کا سفر

ایم اے عربی و اسلامیات کے بعد جب سوشل میڈیا پر فیس بک جوائن کیا تو پھر نعت گو شعراء کے خوبصورت نعتیہ کلام کو پڑھ کر شوق پیدا ہوا اور شعر کہنے شروع کیے تو بے وزن اور بے بحر کلام کا شور برپا ہوا لیکن یہ امر ان کے شوق کو کم نہ کر سکا اور پھر اسی وفورِ شوق کو دیکھتے ہوئے محمد زاہد جو بہت اچھے شاعر ہیں نے خود مخلصانہ طور پر انباکس میں رابطہ کیا اور ابتدائی بحور اور اوزان کے بارے میں بتایا ۔یہیں سے یہ سلسلہ چل نکلا انہوں نے تو خوب محنت کی ۔محمد زاہد ان پہلے استادِ سخن ہیں ان کے علاوہ سید ایاز مفتی ، مقصود احمد ملک ، شاہد عباس ملک ، خالد حسن ثالب، بانو ہادیہ سید، حسین امجد و دیگر شامل ہیں

اعزازات

عشق نگر اردو شاعری گروپ کی گولڈن جوبلی مشاعرے کے موقع پر بیسٹ نعت گو شاعر اور بیسٹ مشاعرہ رپورٹر کا ایوارڈ ملا اور اس طرح کا ایوارڈ ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل کی طرف سے بھی دو بار مل چکا ہے

خدمات

2018 سے تاحال ان کی فیس بک آئی ڈی سے ہفتہ وار نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے جس میں شعراء کے کلام کی تزئین کی جاتی ہے اور پچھلے سال شعراء کو انتہائی دیدۂ زیب اسناد شرکت سے بھی نوازا گیا ، ان شاءاللہ آنے والے ربیع الاول میں نعتیہ کلام کے مجموعے کی اشاعت کا پروگرام ہے

حمدیہ و نعتیہ شاعری


نعتیہ مجموعے

نعت کائنات پر تخلیق کردہ صفحات

خوشبوئے حسان ۔ چھٹا مشاعرہ


دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں
پسندیدہ سنئیر نعت گو شعراء

حفیظ تائب ، مظفر وارثی، عباس عدیم قریشی ،شاکرالقادری

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر

نادر صدیقی ،مقصود احمد ملک ، شاہد عباس ملک ،رضوان انجم ،ایاز مفتی، محمد زاہد

پسندیدہ بزرگ نعت خواں

اعظم چشتی

پسندیدہ نوجوان نعت خواں

زبیب مسعود

مزید دیکھیے

احمد زاہد | احمد وصال | اسامہ سرسری | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | صغیر احمد صغیر | عدنان حسن زار | عرفان عرفی | عروس فاروقی | فاضل اشرفی فوزیہ شیخ | محبوب احمد، سرگودھا |محمد شاہ ہمدانی | نواز اعظمی |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات