"اقبال اشہر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: بھارت ]] | [[زمرہ: بھارت ]] | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
[[اقبال اشہر]] | [[اقبال اشہر]] بہت ہی باوقار اور معتبر شاعر کا نام ہے آپ [[26 اکتوبر]] [[1965]] ء کو [[بھارت]] کی راجدھانی شہر [[دلی]] میں پیدا ہوئے ، | ||
اقبال اشہر کا شمار عہد حاضر میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے آپ تحت ترنم دونوں میں اپنا کلام سناتے ہیں | اقبال اشہر کا شمار عہد حاضر میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے آپ تحت ترنم دونوں میں اپنا کلام سناتے ہیں | ||
پوری اردو دنیا میں جہاں جہاں اردو مشاعرے منعقد ہوتے ہیں اقبال اشہر کی نہ صرف اس میں شمولیت ہوتی ہے بلکہ آپ تمام مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں | پوری اردو دنیا میں جہاں جہاں اردو مشاعرے منعقد ہوتے ہیں اقبال اشہر کی نہ صرف اس میں شمولیت ہوتی ہے بلکہ آپ تمام مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں |
نسخہ بمطابق 16:07، 10 جولائی 2022ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اقبال اشہر بہت ہی باوقار اور معتبر شاعر کا نام ہے آپ 26 اکتوبر 1965 ء کو بھارت کی راجدھانی شہر دلی میں پیدا ہوئے ، اقبال اشہر کا شمار عہد حاضر میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے آپ تحت ترنم دونوں میں اپنا کلام سناتے ہیں پوری اردو دنیا میں جہاں جہاں اردو مشاعرے منعقد ہوتے ہیں اقبال اشہر کی نہ صرف اس میں شمولیت ہوتی ہے بلکہ آپ تمام مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں آپ کی وجہ شہرت آپ کی خوبصورت غزلوں کے ساتھ ساتھ اردو پرلکھی گئ آپ کی نظم (اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی ) ہے
ادبی تصانیف
مری معلومات کے مطابق اب تک دو کتابیں آپ کی شائع ہو چکی ہیں 1 (دھنک ترے خیال کی) 2 (شاعروں کے قصے)
نعت گوئی کا سفر
آپ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں حمد و نعت کی طرف آپ کا رجحان بہت کم رہا ہے بقول آپ کے بھارت امروہا کی مذہبی محفلوں نے آپ کو نعت و منقبت کے اشعار لکھنے پر آمادہ کیا<ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>
حمدیہ ونعتیہ شاعری
سوشل میڈیا کے روابط
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
مزید دیکھئے
شخصیات : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|