اسد اللہ خان غالب

"نعت کائنات" سے
(غالب سے پلٹایا گیا)

This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Asad UllaH Khan Ghalib.jpg

غالب
فارسی اشعار
اردو اشعار

فراغ رہووی 13 جولائی 2020 کو دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png


غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا [1]

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات[ترمیم]

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ

نعت گوئی[ترمیم]

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے

غالب پر مضامین[ترمیم]

وفات[ترمیم]

مرزا غالب کا انتقال دہلی میں 15 فروری 1869ء کو ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

فراغ رہووی 13 جولائی 2020 کو دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13