اخلال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مختصراً، شعر کے ابلاغ میں خلل واقع ہونا۔ ایسا عموماً دو صورتوں میں ہوتا ہے۔

۱۔ شعر میں اختصار یا انتخابِ لفظ کے باعث کسی ایسے لفظ کی کمی واقع ہونا جس کی وجہ سے معنی واضح نہ ہو پائے۔

۲۔ کسی مقام پر موزوں اور پُر معنی لفظ کی جگہ ایسا لفظ لانا جو مفہوم سے مطابقت نہ رکھتا ہو اور اصل مفہوم کی ترسیل میں مانع ہو۔

ریختہ ڈکشنری میں اس کا ادبی معنی یوں درج ہے۔

"(بلاغت) نظم میں بر محل لفظ چھوڑ کر دوسرا لفظ اس کی جگہ لانے کا عیب، جیسے: (شعر)

اثر فیض عام سے اس کے

کعبہ آباد میکدہ معمور

(حالی)

میں ” میکدہ“ کی جگہ ”بتکدہ“ مناسب ہے“ (بحرالفصاحت، ۱۱۷۲)"

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عامر عباس

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابتذال | اتصال | اثقال | اخلال | املاکی اغلاط | بدفضائی | بے معنی | تثلیم | تذکرو تانیث کی اغلاط | ترکیب کے ساتھ اعلان نون | تعقیب | تعقید | تقدیم و تاخیر | تکرار | تطویل | تکلف | تلفظ کی اغلاط | تنافر حروف | تنافر کلمات | توارد | توالی اضافت | حشو | دولخت | ذم کا پہلو | سرقہ | سست بندش | سوءادب | شتر گربہ | ضعف تالیف | ضعف خاتمہ | ضعف نظم | ضلع جگت کی بے لطفی | نا موزونیت | شکست ناروا | عیوب ردیف | عیوب قوافی | غرابت لفظی | غلط العام | غلط العوام | غیر شاعرانہ الفاظ کا استعمال | فارسی الفاظ کے آخر کی ہ | فارسیت | کراہیت سمع | کہ اور نہ کا صیحح تلفظ | حصر | تو سے پہلے 'جو کا استعمال | الفاظ کے استعمال میں عدم احتیاط | مبالغہ | متروکات | محاورہ روز مرہ کی اغلاط | مخالفت لغت | مقدرات | منع صرف | منع نحو | واحد جمع کی اغلاط وغیرہ |

نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659