معین شاداب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"معین شاداب"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کرنے والے شاعر معین شاداب کا اصلی نام معین اختر ہے آپ 1971 موضع روانہ ضلع بجنور ( یوپی) بھارت میں پیدا ہوئے آپ بہترین شاعر و ادیب ہونے کے ساتھ پیشے سے صحافی ہیں اور طویل عرصے سے اردو نیوز چینل عالمی سہارہ میں اینکر پروڈیوسر کے عہدے پر فائز ہیں

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زمانۂ طالب علمی میں ہی آپ نے اپنے شعری سفر کا آغاز کیا اور اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا یوں تو معین شاداب بہت ہی خوش فکر اور بہت ہی با کمال شاعر ہیں لیکن فن نظامت آپ کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے آپ کا شمار صف اول کے ان شعرا میں ہوتا ہے جو نئی سوچ اور کھوج کے سمندر میں غوطہ لگا کر نہ صرف نئی فکر کے موتی چن کر لاتے ہیں بلکہ اپنی تخلیقات کو نئے نئے مضامین سے روشن کرنے کے لئے اپنا خون جگر بھی جلاتے ہیں<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

ادبی تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(افکار و اظہار ) نثری مجموعہ) (آزادغزل،ایک جائزہ)، شعری مجموعہ( زیرِ اشاعت)

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(اتر پردیش اردو کادمی الیکڑانک میڈیااوارڈ)،برائے سال 2014

بیرونی ادبی اسفار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جدّہ (سعودی عرب) دوبئی ( متحدہ عرب امارات)قطر ، بحرین، وغیرہ

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]