"مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←وفات) |
(←وفات) |
||
(5 صارفین 40 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|300px|link=مظفر وارثی]] | |||
{{#seo: | |||
|title=نعت گو شاعر مظفر وارثی | |||
|keywords=مظفر وارثی ، نعت ، حمد، Muzaffar Warsi | |||
|description=نعت گو شاعر مظفر وارثی | |||
}} | |||
=== | [[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]] | ||
[[زمرہ: صدارتی ایوارڈ ]] | |||
[[زمرہ: شعراء ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | |||
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[مظفر وارثی | مرکزی صفحہ ]]''' | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[مظفر وارثی کی شاعری | اردو شاعری ]] | |||
|} | |||
|} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
-------------------------- | |||
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔ [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔ | |||
=== تصانیف === | |||
آپکی 20 سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں ۔ جن میں [[حمد]]،[[نعت ]]، [[نظم]]، [[غزل]]، [[نظم]]، [[مناقب]] ، [[سلام]] ، [[گیت ]]، [[قطعات]] اور [[ہائیکو]] سب شامل ہیں ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعے درج ذیل ہیں | |||
* [[ الحمد]] ۔ غالبا حمد پر مشتمل اردو شاعری کا پہلا مجموعہ ہے <ref> حوالہ درکار </ref> | |||
* [[لا شریک]] ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعہ | |||
* باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں | |||
صاحب التاج | * نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | [https://www.scribd.com/document/372020237/Mere-Ache-Rasool-By-Muzaffar-Warsi#from_embed میرے اچھے رسول] | [https://www.scribd.com/document/372274643/Sahib-e-Taaj-By-Muzaffar-Warsi-Majmoa-e-Hamd-o-Naat#from_embed صاحب التاج] | [[امی لقبی ۔ مظفر وارثی | امی لقبی ]] | ||
اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔ | |||
اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔ | |||
=== مظفر وارثی بحثیت نعت خواں=== | === مظفر وارثی بحثیت نعت خواں=== | ||
سطر 34: | سطر 49: | ||
=== مشہور کلام === | === مشہور کلام === | ||
[[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ]] اور [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی| یا رحمتہ اللعالمیں]] کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک [[ نعت گو ]] [[نعت خواں]] کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔ | [[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی | کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے]] اور [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی| یا رحمتہ اللعالمیں]] کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک [[ نعت گو ]] [[نعت خواں]] کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔ | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
سطر 52: | سطر 66: | ||
7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، [[لاہور ]] | 7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، [[لاہور ]] | ||
=== | === مظفر وارثی پر لکھے گئیں کتابیں ،مضامین اور مقالہ جات === | ||
* [[مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ ]] - [[انس نبیل ]] | |||
=== وفات === | === وفات === | ||
مظفر وارثی کو رعشے کا مرض تھا۔ کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد 28 جنوری [[2011]]ء کو 77 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ {{لاہور}} کے علاقے جوہر ٹاون میں مولانا محمد علی قصوری نے پڑھا ئی | مظفر وارثی کو رعشے کا مرض تھا۔ کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد [[28 جنوری]] [[2011]]ء کو 77 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ {{لاہور}} کے علاقے جوہر ٹاون میں مولانا محمد علی قصوری نے پڑھا ئی | ||
==بیرونی روابط== | ==بیرونی روابط== | ||
سطر 96: | سطر 80: | ||
اردو نعت : ۔ میرا پیمبر عظیم تر ہے :https://www.youtube.com/watch?v=4fz7AVYFjNY | اردو نعت : ۔ میرا پیمبر عظیم تر ہے :https://www.youtube.com/watch?v=4fz7AVYFjNY | ||
[https://issuu.com/rchakravarti/docs/warsi_alhamd مجموعہ حمد ’’الحمد‘‘ پی ڈی ایف] | |||
[https://www.scribd.com/document/355149928/Ummi-Laqabi-Muzaffar-Warsi#from_embed مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف] | |||
=== مزید دیکھیں === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 20:40، 6 جولائی 2022ء
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے 1953 سے 1989 تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپکی 20 سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں ۔ جن میں حمد،نعت ، نظم، غزل، نظم، مناقب ، سلام ، گیت ، قطعات اور ہائیکو سب شامل ہیں ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعے درج ذیل ہیں
- الحمد ۔ غالبا حمد پر مشتمل اردو شاعری کا پہلا مجموعہ ہے <ref> حوالہ درکار </ref>
- لا شریک ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعہ
- باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں
- نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | میرے اچھے رسول | صاحب التاج | امی لقبی
اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔
مظفر وارثی بحثیت نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ ان خوش قسمت عشاقان ِ نبی میں سے ہیں کہ جنہیں نعت گوئی کی ساتھ ساتھ ایک مسحور کن آواز اور دل نشین انداز بھی عطا ہوا ۔ آپ کی پڑھی ہوئی کئی نعتیں عشروں تک پی ٹی وی کی زینت رہیں ۔ نعت خوانی کے حوالے سے امیر حرم ۔ شہید اعظم ،الحمد ، عظمت بشر اور آواز کی تصویر کے نام سے نعتیہ کیسٹس بھی ریلیز ہوئے ۔
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے اور یا رحمتہ اللعالمیں کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک نعت گو نعت خواں کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔
اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
3۔ مولانا محمد علی جوہر ایوارڈ ،[ مولانا محمد علی جوہر اکیڈمی ، دہلی ، بھارت
4 ۔ بہادر شاہ ظفر ایوارڈ، عالمی مشاعرہ دہلی
5۔افتخار ِ غالب ایوارڈ ، دہلی
6۔ قومی تشخص ایوارڈ ، ادارہ قومی تشخص
7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، لاہور
مظفر وارثی پر لکھے گئیں کتابیں ،مضامین اور مقالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مظفر وارثی کو رعشے کا مرض تھا۔ کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد 28 جنوری 2011ء کو 77 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں مولانا محمد علی قصوری نے پڑھا ئی
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات :۔ حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=UtXmnhJwGNQ
اردو نعت : ۔ میرا پیمبر عظیم تر ہے :https://www.youtube.com/watch?v=4fz7AVYFjNY
مجموعہ حمد ’’الحمد‘‘ پی ڈی ایف
مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف
مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|