لاشریک ۔ مظفر وارثی

نعت کائنات سے
(لا شریک سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search

Laashareek.jpeg


حمدیہ مجموعہ : مظفر وارثی

مظفر وارثی صاحب کے مجموعہ حمد الحمد کو اپنی نوعیت کی منفرد عطا کہا جاسکتا ہے۔جہاں تک مجھے معلوم ہے آج تک فارسی یا اردو کے کسی شاعر نے خالص حمد کے موضوع پر منظومات کا کوئی مجموعہ نہیں پیش کیا۔فارسی میں نثر میں عبداللہ انصاری کی ایک کتاب مناجات کے نام سے موجود ہے جس کے اکثر نثری قطعات یاد الہی سے شروع ہوتے ہیں۔مگر سارے قطعات حمدیہ دعائیہ نہیں۔


جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعر : مظفر وارثی

ناشر : گل فراز احمد

طبع اول : مئی 2001ء

سرورق : وقاص انور

کمپوزنگ : رفاقت علی

مطبع : رحمانیہ پرنٹرز

قیمت : 250 روپے


انتساب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام

تحقیق[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر سید عبداللہ

وہ جذباتی انداز میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔چنانچہ انھوں نے قرآن مجید کی سورۂ رحمن کا منظوم ترجمہ بھی کیاہے۔ان کی بعض نظمیں عرفان کے اعتبار سے بہت بلند ہیں مثلاً(لاالہٰ الاللہ) والی نظم۔ان کے اشعار میں والہانہ کیفیات ہیں جو تعلق باللہ کا ثبوت دیتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مظفر وارثی