"مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←وفات) |
||
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg| | [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|300px|link=مظفر وارثی]] | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
|} | |} | ||
|} | |} | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
-------------------------- | -------------------------- | ||
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔ [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔ | آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔ [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔ | ||
سطر 30: | سطر 33: | ||
* [ | * [[ الحمد]] ۔ غالبا حمد پر مشتمل اردو شاعری کا پہلا مجموعہ ہے <ref> حوالہ درکار </ref> | ||
* [[لا شریک]] ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعہ | * [[لا شریک]] ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعہ | ||
سطر 36: | سطر 39: | ||
* باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں | * باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں | ||
* نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | میرے اچھے رسول | صاحب التاج | [[امی لقبی ۔ مظفر وارثی | امی لقبی ]] | * نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | [https://www.scribd.com/document/372020237/Mere-Ache-Rasool-By-Muzaffar-Warsi#from_embed میرے اچھے رسول] | [https://www.scribd.com/document/372274643/Sahib-e-Taaj-By-Muzaffar-Warsi-Majmoa-e-Hamd-o-Naat#from_embed صاحب التاج] | [[امی لقبی ۔ مظفر وارثی | امی لقبی ]] | ||
اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔ | اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔ | ||
سطر 47: | سطر 50: | ||
[[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی | کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے]] اور [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی| یا رحمتہ اللعالمیں]] کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک [[ نعت گو ]] [[نعت خواں]] کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔ | [[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی | کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے]] اور [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی| یا رحمتہ اللعالمیں]] کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک [[ نعت گو ]] [[نعت خواں]] کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔ | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
سطر 65: | سطر 65: | ||
7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، [[لاہور ]] | 7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، [[لاہور ]] | ||
=== مظفر وارثی پر لکھے گئیں کتابیں ،مضامین اور مقالہ جات === | |||
* [[مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ ]] - [[انس نبیل ]] | |||
=== وفات === | === وفات === | ||
سطر 79: | سطر 83: | ||
[https://www.scribd.com/document/355149928/Ummi-Laqabi-Muzaffar-Warsi#from_embed مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف] | [https://www.scribd.com/document/355149928/Ummi-Laqabi-Muzaffar-Warsi#from_embed مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف] | ||
=== مزید دیکھیں === | === مزید دیکھیں === | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 20:40، 6 جولائی 2022ء
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے 1953 سے 1989 تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپکی 20 سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں ۔ جن میں حمد،نعت ، نظم، غزل، نظم، مناقب ، سلام ، گیت ، قطعات اور ہائیکو سب شامل ہیں ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعے درج ذیل ہیں
- الحمد ۔ غالبا حمد پر مشتمل اردو شاعری کا پہلا مجموعہ ہے <ref> حوالہ درکار </ref>
- لا شریک ۔ حمدیہ و نعتیہ مجموعہ
- باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں
- نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | میرے اچھے رسول | صاحب التاج | امی لقبی
اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر میں پھول، تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔
مظفر وارثی بحثیت نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ ان خوش قسمت عشاقان ِ نبی میں سے ہیں کہ جنہیں نعت گوئی کی ساتھ ساتھ ایک مسحور کن آواز اور دل نشین انداز بھی عطا ہوا ۔ آپ کی پڑھی ہوئی کئی نعتیں عشروں تک پی ٹی وی کی زینت رہیں ۔ نعت خوانی کے حوالے سے امیر حرم ۔ شہید اعظم ،الحمد ، عظمت بشر اور آواز کی تصویر کے نام سے نعتیہ کیسٹس بھی ریلیز ہوئے ۔
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے اور یا رحمتہ اللعالمیں کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔ ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان بنتا گئے ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک نعت گو نعت خواں کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔
اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
3۔ مولانا محمد علی جوہر ایوارڈ ،[ مولانا محمد علی جوہر اکیڈمی ، دہلی ، بھارت
4 ۔ بہادر شاہ ظفر ایوارڈ، عالمی مشاعرہ دہلی
5۔افتخار ِ غالب ایوارڈ ، دہلی
6۔ قومی تشخص ایوارڈ ، ادارہ قومی تشخص
7۔ وثیقہ ءِ اعتراف ، آج کا شاعر ، ہمدرد فاونڈیشن ، لاہور
مظفر وارثی پر لکھے گئیں کتابیں ،مضامین اور مقالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مظفر وارثی کو رعشے کا مرض تھا۔ کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد 28 جنوری 2011ء کو 77 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں مولانا محمد علی قصوری نے پڑھا ئی
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات :۔ حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=UtXmnhJwGNQ
اردو نعت : ۔ میرا پیمبر عظیم تر ہے :https://www.youtube.com/watch?v=4fz7AVYFjNY
مجموعہ حمد ’’الحمد‘‘ پی ڈی ایف
مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف
مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|