"مطاف حرف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
------------------------------- | ------------------------------- | ||
مطاف حرف ، [[برمنگھم ]] میں مقیم پاکستانی نژاد شاعر [[مقصود علی شاہ ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو [[2019]] میں شائع ہوا ۔ [[خواجہ محمد عارف ]] اس کے بارے فرماتے ہیں | |||
"’’مطافِ حرف‘‘ مقصود علی شاہ کا پہلا نعتیہ مجموعہ کلام ہے ۔ مجموعے میں شروع میں ایک حمد اور ۹۱ نعتیں ہیں۔ کل تعداد ۹۲ ہو گئی جو اسمِ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اعداد بھی ہیں۔شاعر نے تعداد کا یہ اہتمامِ شعوری طور پر نہیں کیا ہو گالیکن جس طرح نعتیہ کلام شعوری کاوشوں سے نہیں بلکہ توفیقِ خدا وندی اور حضور صلی اللہ علیہ وسم کی خاص عطا سے ہوتا ہے اسی طرح غیر شعوری طور پر عدد کی نسبت بھی قائم ہو گئی۔ | |||
سارا کلام غزل کی ہیئت میں اور اعلیٰ معیار کے ادبی اسلوب کا حامل ہے۔علم و عقیدت کا یہ حسین مرقع شوکتِ الفاظ، شعری محاسن اور جذب و سُرور کی کیفیات سے بھرپور ہے۔اردو نعت کی شعری روایت کے احترام کے باوجود تازہ کاری کا ایک عمدہ نمونہ ہے جو مقصود علی شاہ کو اپنے پہلے مجموعے کی اشاعت کے ساتھ ہی ایک منفرد اور ممتازمقام عطا کر رہا ہے۔" | |||
==== مطاف حرف پر احباب کی آراء ==== | ==== مطاف حرف پر احباب کی آراء ==== |
نسخہ بمطابق 08:47، 28 اگست 2019ء
مطاف حرف۔ نعتیہ شاعری کا مکمل مجموعہ آن لائن پڑھیے
|
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مطاف حرف ، برمنگھم میں مقیم پاکستانی نژاد شاعر مقصود علی شاہ کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو 2019 میں شائع ہوا ۔ خواجہ محمد عارف اس کے بارے فرماتے ہیں
"’’مطافِ حرف‘‘ مقصود علی شاہ کا پہلا نعتیہ مجموعہ کلام ہے ۔ مجموعے میں شروع میں ایک حمد اور ۹۱ نعتیں ہیں۔ کل تعداد ۹۲ ہو گئی جو اسمِ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اعداد بھی ہیں۔شاعر نے تعداد کا یہ اہتمامِ شعوری طور پر نہیں کیا ہو گالیکن جس طرح نعتیہ کلام شعوری کاوشوں سے نہیں بلکہ توفیقِ خدا وندی اور حضور صلی اللہ علیہ وسم کی خاص عطا سے ہوتا ہے اسی طرح غیر شعوری طور پر عدد کی نسبت بھی قائم ہو گئی۔
سارا کلام غزل کی ہیئت میں اور اعلیٰ معیار کے ادبی اسلوب کا حامل ہے۔علم و عقیدت کا یہ حسین مرقع شوکتِ الفاظ، شعری محاسن اور جذب و سُرور کی کیفیات سے بھرپور ہے۔اردو نعت کی شعری روایت کے احترام کے باوجود تازہ کاری کا ایک عمدہ نمونہ ہے جو مقصود علی شاہ کو اپنے پہلے مجموعے کی اشاعت کے ساتھ ہی ایک منفرد اور ممتازمقام عطا کر رہا ہے۔"
مطاف حرف پر احباب کی آراء
- مطافِ حرف از '''سمعیہ ناز''' ( برطانیہ)
- مطافِ حرف از '''حافظ محبوب احمد''' ( سرگودھا )
- مطافِ حرف از '''ندیم نوری برکاتی''' ( انڈیا )
- مطافِ حرف از '''علامہ محمد خالد رومی قادری'''( راولپنڈی )
- مطافِ حرف از '''ابو الحسن خاور'''( لاہور )
- مطافِ حرف از '''عبد الغنی تائب'''(حافظ آباد )
- مطافِ حرف از '''خواجہ محمد عارف'''(انگلینڈ )
- مطافِ حرف از '''دلاور علی آزر'''(کراچی )
- مطافِ حرف از '''حافظ محمد عبدالجلیل'''(خیبر پختونخواہ )
- مطافِ حرف از '''وقاص احمد انمول'''
- مطافِ حرف از '''محمد انیس حیدر حسینی'''
- مطافِ حرف از '''نواز اعظمی'''
- مطافِ حرف از '''سید محمد باقر'''
- مطافِ حرف از '''منصور مختار اعوان'''
- مطافِ حرف از '''احمد رضا عطاری''' (لودھراں)
- مطافِ حرف از '''جہانداد منظر القادری''' (باب المدینہ کراچی)
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|