"قاسم کیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Qasim kelani.jpg|alt="Qasim Kelani"|link=قاسم کیلانی]]


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]


{{بسم اللہ }}
{{ٹکر 1 }}
 


قصرِاِدراک میں وجدان کے درکُھلتے ہیں
قصرِاِدراک میں وجدان کے درکُھلتے ہیں


نعت کہتا ہُوں تو عرفان کے درکُھلتے ہیں
نعت کہتا ہُوں تو عرفان کے درکُھلتے ہیں
نامور کمپیئر، نعت نویس، منقبت نگار، ادیب، معلم،قاسم کیلانی فن نقابت میں ملکی سطح پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ ان کی نقابت آوازوں کے گھنے جنگل میں اپنی الگ تھلگ شناخت کی حامل ہے۔ علمی رکھ رکھاؤ، دل نشیں الفاظ و تراکیب کا حسنِ استعمال اور معیارِکلام بطورِ کپمیئر ان کی شخصیت کی جاذبیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔فن نقابت میں قاسم کیلانی، بوساطتِ جناب سرفرازاحمدرازی،دبستانِ سدیدی رح سے فیض یاب ہیں۔
ان کا مکمل نام محمد قاسم کیلانی، قلمی نام قاسم کیلانی اور ولدیت محمدمنشاء کیلانی ہے ۔ [[10فروری]] [[1985]]ء کو قلعہ رام کور، [[حافظ آباد]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو،ایم فل اردو اور ایم اے عربی کے بعد  شعبہ اردو میں تدریس سے منسلک ہیں ۔ اللہ کریم نے انھیں سخن شناسی کے پہلو بہ پہلو شعر گوئی کے جواھر سے بھی مالامال فرمایا ہے۔ نقابت ،شاعری، مطالعہ، خدمتِ نعت اور تنقید و تخلیق میں مصروف رہتے ہیں۔ قاسم کیلانی شعروسخن کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی اپنا خاص اسلوب رکھتے ہیں۔مختلف قومی اور بین الاقوامی رسائل میں ان کے تنقیدی،تخلیقی اور تحسینی مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ۔


انھوں نے 2018ء میں جناب ڈاکٹرخضرنوشاہی کی زیرنگرانی
"پیرسیدنصیرالدین نصیر کی منقبت نگاری: فنی اور عروضی مطالعہ" کے موضوع پر ایک جامع اور وقیع مقالہ مکمل کرکے علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد سے ایم فل اردو کی ڈگری حاصل کی۔
ان کے اس مقالہ کو2020ء میں مثال پبلشرز فیصل آباد نے خوب صورت گیٹ اپ کے ساتھ شائع کیا۔


ان کا مکمل نام محمد قاسم کیلانی، قلمی نام قاسم کیلانی اور ولدیت محمدمنشاء کیلانی ہے ۔ [[10فروری]] [[1985]]ء کو قلعہ رام کور، [[حافظ آباد]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اےفل اردو اور ایم اے عربی کے بعد  شعبہ اردو میں تدریس سے منسلک ہیں ۔ باقی وقت کا زیادہ حصہ نقابت، شاعری اور خدمت نعت میں گذرتا ہے ۔ مختلف نعتیہ رسائل میں ان کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ۔
=== شرفِ بیعت===
 
پیرِطریقت، رہبرِشریعت، عالمی مبلغِ اسلام، مقبول بارگاہِ سیدۂ کائنات ،
انہوں نے ایم فل کا مقالہ "پیرسیدنصیرالدین نصیر کی منقبت نگاری: فنی اور عروضی مطالعہ" پر پیش کیا ۔
حضور قبلۂ عالم الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری المعروف چن جی سرکار رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ کے دستِ اقدس پر4اپریل 2003ء بروزجمعۃ المبارک کو بیعت کا شرف پایا۔




=== شاعری ===
=== شاعری ===
   
   
شاعری کا آغاز 2004 میں ہوا ۔ [[ڈاکٹرخضرنوشاہی ]]، [[عبدالغنی تائب]] اور [[ذکاء اللہ اثر]] سے رہنمائی لیتے ہیں ۔
شاعری کا آغاز 2004 میں ہوا ۔  
[[ڈاکٹرخضرنوشاہی ]]، [[عبدالغنی تائب]] اور [[ذکاء اللہ اثر]] سے رہنمائی لیتے ہیں ۔
 




سطر 29: سطر 37:
=== مطبوعات  ===
=== مطبوعات  ===


[[رزقِ سخن]] - گلدستہءنقابت، صفحات176، قیمت260روپے، سنِ اشاعت[[2014]]ء،علم وعرفان پبلشرز،  [[لاہور ]]
1-[[رزقِ سخن]] - گلدستہءنقابت، صفحات176، قیمت260روپے، سنِ اشاعت[[2014]]ء،علم وعرفان پبلشرز،  [[لاہور ]]
2۔[[پیرسیدنصیرالدین نصیرکی منقبت نگاری]]۔تحقیقی مقالہ، صفحات 290، قیمت 600روپے،سنِ اشاعت 2020ء، مثال پبلشرز، [[فیصل آباد]]
 
===زیرِ طبع تصانیف===
1۔کشکول بدست {مجموعۂ نعت}
2۔چراغِ نسبت {مجموعۂ مناقب}
3۔حریرِصدرنگ {نعتیہ مضامین}
4.تنویرِ تلفظ




سطر 41: سطر 56:
*فروغِ سیرت و نعت ایوارڈ،2014ء، انجمن فقیرانِ مصطفی'، فیصل آباد
*فروغِ سیرت و نعت ایوارڈ،2014ء، انجمن فقیرانِ مصطفی'، فیصل آباد
* فروغِ نعت ایوارڈ2016ء،فروغِ نعت اکادمی،اٹک
* فروغِ نعت ایوارڈ2016ء،فروغِ نعت اکادمی،اٹک
 
ض
=== مزید دیکھیے  ===
=== مزید دیکھیے  ===



حالیہ نسخہ بمطابق 06:13، 8 جنوری 2022ء


"Qasim Kelani"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

قصرِاِدراک میں وجدان کے درکُھلتے ہیں

نعت کہتا ہُوں تو عرفان کے درکُھلتے ہیں نامور کمپیئر، نعت نویس، منقبت نگار، ادیب، معلم،قاسم کیلانی فن نقابت میں ملکی سطح پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ ان کی نقابت آوازوں کے گھنے جنگل میں اپنی الگ تھلگ شناخت کی حامل ہے۔ علمی رکھ رکھاؤ، دل نشیں الفاظ و تراکیب کا حسنِ استعمال اور معیارِکلام بطورِ کپمیئر ان کی شخصیت کی جاذبیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔فن نقابت میں قاسم کیلانی، بوساطتِ جناب سرفرازاحمدرازی،دبستانِ سدیدی رح سے فیض یاب ہیں۔ ان کا مکمل نام محمد قاسم کیلانی، قلمی نام قاسم کیلانی اور ولدیت محمدمنشاء کیلانی ہے ۔ 10فروری 1985ء کو قلعہ رام کور، حافظ آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو،ایم فل اردو اور ایم اے عربی کے بعد شعبہ اردو میں تدریس سے منسلک ہیں ۔ اللہ کریم نے انھیں سخن شناسی کے پہلو بہ پہلو شعر گوئی کے جواھر سے بھی مالامال فرمایا ہے۔ نقابت ،شاعری، مطالعہ، خدمتِ نعت اور تنقید و تخلیق میں مصروف رہتے ہیں۔ قاسم کیلانی شعروسخن کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی اپنا خاص اسلوب رکھتے ہیں۔مختلف قومی اور بین الاقوامی رسائل میں ان کے تنقیدی،تخلیقی اور تحسینی مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ۔

انھوں نے 2018ء میں جناب ڈاکٹرخضرنوشاہی کی زیرنگرانی "پیرسیدنصیرالدین نصیر کی منقبت نگاری: فنی اور عروضی مطالعہ" کے موضوع پر ایک جامع اور وقیع مقالہ مکمل کرکے علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد سے ایم فل اردو کی ڈگری حاصل کی۔ ان کے اس مقالہ کو2020ء میں مثال پبلشرز فیصل آباد نے خوب صورت گیٹ اپ کے ساتھ شائع کیا۔

شرفِ بیعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیرِطریقت، رہبرِشریعت، عالمی مبلغِ اسلام، مقبول بارگاہِ سیدۂ کائنات ، حضور قبلۂ عالم الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری المعروف چن جی سرکار رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ کے دستِ اقدس پر4اپریل 2003ء بروزجمعۃ المبارک کو بیعت کا شرف پایا۔


شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعری کا آغاز 2004 میں ہوا ۔ ڈاکٹرخضرنوشاہی ، عبدالغنی تائب اور ذکاء اللہ اثر سے رہنمائی لیتے ہیں ۔


وابستگیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جنرل سیکرٹری۔ بزمِ صلّواعلیہ وآلہ، حافظ آباد

ادارت: مجلہ : نور نعت ، *مجلہ"نورِنعت" آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1-رزقِ سخن - گلدستہءنقابت، صفحات176، قیمت260روپے، سنِ اشاعت2014ء،علم وعرفان پبلشرز، لاہور پیرسیدنصیرالدین نصیرکی منقبت نگاری۔تحقیقی مقالہ، صفحات 290، قیمت 600روپے،سنِ اشاعت 2020ء، مثال پبلشرز، فیصل آباد

زیرِ طبع تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔کشکول بدست {مجموعۂ نعت} 2۔چراغِ نسبت {مجموعۂ مناقب} 3۔حریرِصدرنگ {نعتیہ مضامین} 4.تنویرِ تلفظ


اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2003ء، حافظ آباد کالج آف کامرس
  • بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2004ء، حافظ آباد کالج آف کامرس
  • فروغِ مدحت ایوارڈ2007ء، میونسپل کاپوریشن ہال،فیصل آباد
  • امام نورانی ایوارڈ 2007ء، کل پاکستان محفل نعت 12ربیع الاوّل، ڈسکہ
  • نعت ایوارڈ2014ء، بزمِ نعت پاکستان، حافظ آباد
  • فروغِ سیرت و نعت ایوارڈ،2014ء، انجمن فقیرانِ مصطفی'، فیصل آباد
  • فروغِ نعت ایوارڈ2016ء،فروغِ نعت اکادمی،اٹک

ض

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات