"فیس بک" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 25 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px]]
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px|link=فیس بک]]


فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ کچھ اہم  گروپس کے نام یہ ہیں ۔  
فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔




== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
=== گروپس Groups ===


==== Naat Fans ====
فیس بک پر موجود تمام ایسے تمام گروپ جو کسی نہ کسی حوالے سے نعت سے منسلک ہوں کی حتمی فہرست مرتب کرنا ایک کار ِ دشوار ہے ۔ تاہم جس قدر ممکن ہو سکے ۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔  
 
[[6 مئی]]  [[2006]] کو بننے والا یہ گروپ [https://web.facebook.com/groups/2203860585/ Naat Fans] فیس بک کی تاریخ کا پہلا گروپ تھا جس کے نام میں لفظ Naat استعمال ہوا ۔  گروپ کتنا چلا ۔ کتنے اراکین تھے ۔ کیسی پوسٹس لگائی جاتی تھیں ۔ اس کے بارے کچھ بھی کہنا مشکل ہے ۔ کیونکہ یہ گروپ بنانے والے آصف حنیف نے اس کی ساری پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہوئی ہیں ۔ اس وقت وہاں پر وہ اکیلے رکن ہیں ۔
 
[[2006]] ہی میں Islamic Nasheeds, etc <ref>  https://web.facebook.com/groups/2211663088/ </ref>  اور Junaid Jamshed Fan Club <ref> https://web.facebook.com/groups/2211188069/ </ref> بھی نظر آتے ہیں ۔  "اسلامک نشید" تو اب بند ہو چکا لیکن "جنید جمشید فین کلب " میں ابھی کچھ اراکین ہیں ۔ [[جنید جمشید]] کے نعتوں کے بارے اکا دکا پوسٹس نظر آتی ہیں ۔
 
==== Naat Lovers ====
 
اگر  فیس بک پر [[2007]] کی نعتیہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے تو ایک نیا گروپ Naat Lovers <ref> https://web.facebook.com/groups/6706847861/ </ref> نظر آتا ہے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ گروپ گاہے بگاہے وڈیو پوسٹس کے ساتھ [[2012]] تک فعال رہا ۔  [[2007]] تک فیس بک اچھی طرح متعارف ہو چکی تھی اور ORKUT کا بہاو فیس بک کی طرف رخ کر چکا تھا ۔ لیکن  [[2007]] میں فیس بک پر نعتیہ حوالے سے کچھ خاص سرگرمیاں نظر نہیں آتیں ۔
 
=== Eidgah Sharif ===
 
بر ِصغیر پاک وہ ہند میں فروغ ِنعت بذریعہ نعت خوانی میں آستانوں اور خانقاہوں کا بہت اہم کردار ہے ۔ عید گاہ شریف بھی ایک ایسی ہی درسگاہے ۔ عید گاہ شریف کے کی کرم فرمائی کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ  ابھی حال ہی میں عید گاہ شریف کے زیر اہتمام ہونے والی محفل نعت میں 110 عمرے کے ٹکٹ دیے گئے ۔ ہم فیس بک کے حوالے سے بات کر رہیں ہیں تو [[2008]] میں Eidgah Sharif  کے نام سے بھی ایک گروپ وجود میں آیا جو آج تک فعال ہے ۔  اس گروپ کی زیادہ تر سرگرمیاں اپنے آستانے پر ہونے والی محافل تک محد رہیں۔  <ref> https://web.facebook.com/groups/eidgahsharif12/ </ref>
 
==== نعت ورثہ Naat Virsa ====
 
[[نعت ورثہ ، لاہور | نعت ورثہ ]] ، [[نعت اکیڈمی، لاہور | نعت اکیڈمی ]] کا نیا نام ہے
 
[[نعت اکیڈمی ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/naatacademy/ </ref> ۔ [[آستانہ باوجی سرکار ]]، لاہور  کا ایک ذیلی ادارہ تھا ۔اس کی بنیاد 2006 میں رکھی گئ ۔  [[آستانہ باوجی سرکار  ]]  ترویج نعت میں [[نعت گوئی ]] اور [[نعت خوانی ]] دونوں حوالوں سے مصروف عمل رہا  ۔ فیس بک گروپ "نعت اکیڈمی بھی اسی سلسلے کا ایک گروپ تھا جہاں حمد یہ و نعتیہ شاعری کے حوالے سے سرگرمیاں جاری تھیں ۔اس کی بنیاد [[ 8 فروری]] [[2011]] کو پڑی ۔ [[ نعت اکیڈمی ]] [ اب [[نعت ورثہ ]] ] کو  فیس بک پر صرف حمدیہ و نعتیہ سرگرمیوں کے لیے پہلا باقاعدہ گروپ کہا جاسکتا ہے ۔ ابتداء  حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر تنقید سے شروع ہوئِ اور پھر اس گروپ پر [[2016]] میں ہر سال کی بہترین نعت کی تلاش کا کام شروع کیا گیا ۔  اس کے لیے ہر سال    " سالانہ نعتیہ تنقیدی نشست "  ک اہتمام ہوتا ہے  جس کے ذریعے "سال کی بہترین نعت مبارکہ" کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بدیہہ گوئی کی مشق۔ تلازمہ کاری ، تخلیق کار کا نام ظاہر کیے بغیر تخلیقات پر تنقید،  تنقیدی نشستیں۔ شعراء کا تعارف وغیرہ اس کے معمول کے سلسلے ہیں۔
 
جون [[2017]] میں "نعت اکیڈمی"  کا نام تبدیل کرکے "نعت ورثہ " رکھدیا گیا اور "نعت اکیڈمی" فیس بک کو [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ"]  کا نام دیا گیا ۔
 
==== فروغِ نعت farogh e naat====
[https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ فروغ نعت ]،  [[  اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] کا فیس بک گروپ ہے ۔ اس گروپ میں [[ شاکر القادری | جناب شاکر القادری ]] کی زیر نگرانی  [[:زمرہ: نعت گو شعراء| نعت گویان ]] کی رہنمائی کی جا رہی ہے ۔  اس گروپ کی سب سے اہم سرگرمی [[ ردیفی مشاعرہ ]] ہے جس میں کئی [[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]] اپنا دیوان مکمل کر رہے ہیں
 
یہ گروپ [[ 7 فرووری]] [[2014]] کو بنایا گیا ۔ جون [[2017]] میں اس کا پہلا دیوان مشاعرہ اختتام کو پہنچا ۔ دیوان مشاعرے کی تکمیل اس گروپ کی حمد و نعت سے مستقل محبت کی روشن دلیل ہے ۔ فیس بک پر اس سے پہلے ایسی کوئی مثال نہیں ۔
 
==== آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں ====
 
[https://www.facebook.com/groups/664267967110355/ "آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں]<ref> https://www.facebook.com/groups/664267967110355/  </ref>  ، [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد، سرگودھا]] کا گروپ ہے ۔ [[2  مئی ]] [[2017]] کو یہ گروپ نوآموز شعراء کی  حمدیہ و نعتیہ تخلیقات کی اصلاح کی غرض بنایا گیا ۔ لیکن اب اس پر اصلاح کے ساتھ ساتھ دیگر معیاری کلام بھی پیش کیے جاتے ہیں ۔ [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد]] بذات خود بھی کہنہ مشق و زود گو شاعر ہیں اور اپنے گلشن تخیل کو ہمہ وقت فکر ِ نعت سے سینچتے رہتے ہیں ۔
 
==== دیگر گروپس ====
 
===== مشاعرہ گروپ =====
 
[[مشاعرہ گروپ ]] کے منتظم اعلی [[ سلمان رسول ]] ہیں ۔ اس کی سب اہم سرگرمی [[دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ ]] ہے جو ہر ماہ منعقعد ہوتا ہے ۔ ایک ماہ چلنے والا یہ یہ مشاعرہ تین نشستوں میں مکمل ہوتا ہے  پہلی نشست میں حمدیہ  اور دوسری نشست میں نعتیہ کلام کہے جاتے ہیں ۔
 
اس کے علاوہ  بھی  فیس بک کے مختلف  ادبی گروپس میں گاہے بگاہے نعتیہ مشاعرے اور تنقیدی نشستیں  منعقد کی جاتی ہیں ۔ ان گروپس میں
 
===== شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی =====
 
دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] کے نام پر رکھا گے  گروپ[[ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ]]  <ref> https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ </ref> کے ایڈمنز میں [[ واجد امیر ]] اور [[سلطان محمود ]] جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ [[شہزاد ناگی ]] کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔ لیکن فیس بک پر یہ معروف شخصیات کچھ قابل ذکر فعالیت نہیں دکھا رہیں۔
 
[[ انحراف ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/inhiraaf/ </ref>،
 
[[ چوپال ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/chopaltanzeem/ </ref>،
 
[[حرف و صوت ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/harfosaut/ </ref>
 
[[غضنفر ادب اکیڈمی ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/ghazanfaradabacademypakistan/ </ref>
 
[[ شاعری سیکھیں اور سکھائیں ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref>
 
 
وغیرہ سر فہرست ہیں ۔


=== صفحات ( Pages ) ===
=== صفحات ( Pages ) ===


==== پشتو نعت ====
{{ باکس فیس بک پیجز }}
 
پشتو اگرچہ پاکستان کی علاقائی زبان ہے لیکن فروغ نعت کے حوالے اس صفحے کے اعداد و شمار حیران کن ہیں ۔ [[25 جولائی ]] [[2017]] تک اس صفحے کو 187176 صارفین نے پسند کیا ۔ ایک ایسا فورم جو حمد و نعت اور وہ بھی  صرف پشتو  زبان کی نعتوں پرمشتمل ہو کے لیے  اس درجہ کی پسندیدگی باعث  افتخار ہے ۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ صفحے کے لیے اتنی زیادہ سندوں کے بعد بھی حالیہ کلاموں پر ویوز کی تعداد ہزار سے زیادہ نہیں جا رہی ۔
 
====حدائقِ بخشش====
 
اس پیج پر امامِ اہلسنت  [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کے نعتیہ دیوان [[حدائق بخشش]] <ref> http://www.facebook.com/HadaiqeBakhshish1 </ref>  کے اشعار اردو رومن اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ شئیر کیے جاتے ہیں۔ نیز امامِ اہلسنت کے جن کلام کی تضامین بھی دستیاب ہوتی ہیں وہ مع مختصر شرح بھی شئیر کی جاتی ہے <ref> [[صارف: ابو المیزاب اویس ]] </ref>
 
==== نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ====


اگرچہ نعت خوانی کی وڈیوز کے لیے [[ یوٹیوب ]] سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ لیکن نعت کے چاہنے والوں نے  کے چاہنے والوں نے  فیس بک کو بھی فروغ نعت کے لیے بھر پور استعمال کرنے میں کوئِ کسر نہیں چھوڑی ۔
=== گروپس ===


[https://www.facebook.com/naat786/ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]  <ref> https://www.facebook.com/naat786/ </ref  >  فیس بک پر نعت خوانی کے حوالے سے  بہت اہم اور مقبول سفحہ ہے ۔ [[25 جولائی ]] [[2017]] تک اس 14977 لوگوں کی طرف سے سندِ پسندیدگی  حاصل ہو چکی ہے ۔ اس صفحے پر اپ لوڈ کی گئی سینکڑوں وڈیوز  احباب فیس بک کے لیے ایک نعمت متبرکہ ہیں ۔
{{باکس فیس بک گروپس }}


=== غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ===
=== مزید دیکھیے ===


یہ [[اکادمی فروغ نعت، اٹک ]] کے شاندار کاوش ہے ۔  اگرچہ کتابوں میں [[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی]] <ref> https://www.facebook.com/%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D8%AA-%DA%AF%D9%88%D8%A6%DB%8C-1607659529483025/ </ref>  پر کافی کام ہوا ہے ۔ لیکن انٹرنیٹ پر اور خاص طور پر فیس بک پر غیر مسلم شعراء کا ٹیکسٹ اور وڈیوز کی صورت میں یہ یکجائی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ کہیں اردو یونی کوڈ کی مدد لی گئِ ہے تو اور کہیں نایاب نسخوں کے تصاویر ۔ اہل نعت کے لییے ایک خزانہ ہے ۔  چونکہ اس صفحے کا تعلق نعت خوانی سے زیادہ نعت گوئی کے ساتھ ہے تو اسی لیے اس پر صفحے سے مستفید ہونے والوں کی تعد بھی نسبتا کم ہے ۔ اب تک اسے 684 احباب نے پسند کیا ہے ۔
{{ٹکر 1}}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2}}
{{باکس 1 }}


===حواشی و حوالہ جات ===
===حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:30، 30 نومبر 2018ء

Naat Kainaat Facebook.png

فیس بک "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے ۔


اہم فیس بک گروپس اور پیجز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیس بک پر موجود تمام ایسے تمام گروپ جو کسی نہ کسی حوالے سے نعت سے منسلک ہوں کی حتمی فہرست مرتب کرنا ایک کار ِ دشوار ہے ۔ تاہم جس قدر ممکن ہو سکے ۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔

صفحات ( Pages )[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

گروپس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]