نعتیں ہی نعتیں ۔ فیس بک گروپ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نعتیں ہی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

" نعتیں ہی نعتیں<ref> https://www.facebook.com/groups/664267967110355/ </ref> ، حافظ محبوب احمد، سرگودھا کا گروپ ہے ۔ 2 مئی 2017 کو یہ گروپ نوآموز شعراء کی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات کی اصلاح کی غرض بنایا گیا ۔ لیکن اب اس پر اصلاح کے ساتھ ساتھ دیگر معیاری کلام بھی پیش کیے جاتے ہیں ۔ حافظ محبوب احمد بذات خود بھی کہنہ مشق و زود گو شاعر ہیں اور اپنے گلشن تخیل کو ہمہ وقت فکر ِ نعت سے سینچتے رہتے ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]