شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں شہزاد ناگی بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ اعظم چشتی ، محمد علی ظہوری اور منظور الکونین جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے شہزاد ناگی اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

اس نعت اکیڈمی کے شاگردوں میں وقار احمد اور طہٰ ناگی جیسے ہونہار شاگرد شامل ہیں جو نعت خوانی کے کئی مقابلوں میں سر فہرست ٹھہرے ہیں ۔

فیس بک گروپ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں شہزاد ناگی کے نام پر رکھا گے گروپشہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی <ref> https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ </ref> کے ایڈمنز میں واجد امیر اور سلطان محمود جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ شہزاد ناگی کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

نئے صفحات
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659