"راحت انجم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:


*[[نعت پڑھئے مسکرانے کے لئے]]
*[[نعت پڑھئے مسکرانے کے لئے]]
 
*[[نبی کے نام پہ ہو جا فنا بقا کے لیے]]
 
*[[رب نے دی آپ کو وہ بصر  سید البشر]]
 
*[[جب بھی ہم آقا سے اپنے دل کا افسانہ کہیں]]
*[[عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے]]
*[[جب مدینے سے چلیں رزق ثنا کے سلسلے]]


{{ٹکر 2}}
{{ٹکر 2}}

نسخہ بمطابق 12:11، 14 جولائی 2022ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

بہت کم وقتوں میں استاذ الشعراء کے خطاب سے نوازے جانے والے ماہر عروض مبصر و تنقید نگار شاعر و ادیب [[راحت انجم کا تعلق کرما ضلع رام گڑھ سے ہے جو بھارت کے صوبے جھارکھنڈ میں واقع ہے آپ کا اصلی نام (محمد راحت انجم ابن محمد حنیف انصاری مرحوم) ہے ،آپ کا قلمی نام راحت انجم ہے نیز آپ راحت تخلص فرماتے ہیں 15جون 1998 کو آپ اپنے آبائی وطن کرما میں پیدا ہوئے - ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے ہی علاقے کے اردو اسکول میں حاصل کی اس کے بعد اپنے ہی علاقے کے مدرسہ گلشن رضا میں داخلہ لیکر حفظ کی دستار و سند حاصل کی تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آپ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے دارالعلوم گلشن مدینہ آنند نگر اور دارالعلوم اہل سنت برکاتیہ جوگیشوری میں داخلہ لیا وہیں آپ نے عالمیت کی دستار اور سند حاصل کی -

نعت گوئی کا سفر

آپ فرماتے ہیں انٹر نیٹ پر مختلف نعت گو شعرا کا کلام پڑھنے کے بعد میں نے محسوس کیا کہ مجھے صنف نعت میں طبع آزمائی کرنی چاہئے لہٰذا پہلے میں نے مختلف کتابوں سے عروض کی معلومات حاصل کی اور 2014 میں باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا ،آپ مزید فرماتے ہیں میں نے ابتدا میں امام احمد رضا خان کی کتاب حدائق بخشش سے بے پناہ استفادہ کیا اور آج بھی کررہا ہوں ۔ ویسے تو آپ کی پسندیدہ صنف نعت ہے علاوہ ازیں حمد و منقبت میں بھی آپ نے خوب طبع آزمائی کی ہے اور غزل نگاری سے بھی شغف رہا ہے - الحمد للہ آپ نے اب تک کئی نعتیہ حلقوں میں نمایاں مقام حاصل کیا آپ تقریباً دو ہزار نعتیں تخلیق کر چکے ہیں تاہم آپ نعت نگاری کے سفر پر بڑی تیزی سے رواں دواں ہیں آپ اتنے باصلاحیت ہیں کہ انڈو پاک کے درجنوں شعراء نہ صرف آپ کے شاگرد ہیں بلکہ آپ کا شاگرد ہونا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں -

اعزازات

آپ نے پہلی دفعہ سن 2019 میں دارالعلوم اہل سنت فیضان رسول (ہزاری باغ) کے نعتیہ مقابلے میں شرکت کی اور اول انعام کے حقدار ہوئے الحمداللہ آپ کو نعتیہ خدمات کے اعتراف میں نعتیہ حلقہ (فن شاعری) کی جانب سے بھی بہترین مبصر کے لئے سن 2021 میں حضرت جابر ابن عبد اللّه ایوارڈ سے نوازا گیا اور خدمت شعر و ادب کے اعتراف میں عالمی نعتیہ مشاعرہ دریاآباد کی جانب سے وارث پاک ایوارڈ سے بھی سن 2021 میں نوازا جا چکا ہے - آپ ایک ساتھ کئ خوبیوں کے حامل ہیں جہاں آپ ایک بہترین شاعر و ادیب اور مبصر ہیں وہیں ایک خوش الحان خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں اسلئے ہندوستان کے تمام نعتیہ محفلوں جلسوں اور کانفرنسوں میں آپ کو بہت عزت و احترام کے ساتھ بلایا جاتا ہے آپ یوں تو طویل عرصے سے اپنے آبائی وطن میں ہیں لیکن ادبی دنیا میں شناخت عروس البلاد (ممبئی) سے ہے<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات