"حلقہ ارباب ذوق ۔ سالانہ نعتیہ مشاعرہ 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=حلقہ ارباب ذوق ۔ سالانہ نعتیہ مشاعرہ 2018 {{بسم اللہ }} رپورٹ : بابر ریاض === ح...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:




اتوار، ''[[2دسمبر]] [[ 2018]]، کی شام [[حلقہ ارباب ذوق ،لاہور ]] ،رواں سیشن کا36واں اجلاس سیکرٹری حلقہ [[عقیل اختر]] اور جوائنٹ سیکرٹری [[بابر ریاض]] نے [[پاک ٹی ہاوس، لاہور | پاک ٹی ہاؤس]] میں منعقد کرایا ۔اِس خصوصی اجلاس میں ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا تھاجس کی صدارت [[ڈاکٹر خورشید رضوی]] نے کی۔مہمانِ خصوصی [[عباس مرزا | محمد عباس مرزا]] اور مہمانانِ اعزازمیں [[طفیل اعظمی]] اور [[دانش عزیز | ڈاکٹر دانش عزیز]] شامل تھے۔ [[بابر ریاض]] کی پیش کردہ گزشتہ اجلاس کی کارروائی کی توثیق کے بعدنعتیہ مشاعرے کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔[[ساجد نعیم | قاری ساجد نعیم]] نے تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کی۔ سیکرٹری حلقہ [[عقیل اختر]] نے نقابت کے فرائض سرانجام دیے اور آغاز میں حمدیہ اشعار پیش کیے ۔ جس کے بعدنعتیہ مشاعرے میں شریک دیگر شعراء نے حضورﷺکے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیا۔کلام پیش کرنے والوں میں میاں شہزاد، [[سلیم صابر]]، [[جنید رضا  | حافظ جنید رضا]]، [[زاہدہ جبین راؤ]]، [[باقر زیدی | سید محمد باقر زیدی]]، [[احمد فہیم میو]]، [[غلام عباس فراست]] ، [[مبشر حسین فیضی]]، [[وسیم عباس]]، [[حمیدہ کشور چوہدری]]، [[کامران نذیر]]، [[طارق چغتائی]]، [[ندیم احسان | راؤ ندیم احسان (قصور)]]، [[انمول گوہر]]، [[سلیم سہیل]]،[[ آفتاب جاوید]]، [[کامران ناشط]]، [[انیس احمد]]، [[ابو الحسن خاور]]، [[حسنین محسن | سید حسنین محسن]]، [[سعید عاصم | ڈاکٹر سعید عاصم]]، [[ممتاز راشد لاہوری]] ، [[ظفر اقبال، قاضی | قاضی ظفر اقبال]]، [[علی اصغر عباس]]، [[ایوب خاور]]، [[صادق جمیل | قاری صادق جمیل]] اور [[نعیم رضابھٹی]] شامل تھے۔ آخر میں مہمانانِ اعزاز [[دانش عزیز | ڈاکٹر دانش عزیز]]، [[طفیل اعظمی]]، مہمان خصوصی [[عباس مرزا | محمد عباس مرزا]] نے اپنا کلام اور صاحبِ صدارت [[ خورشد رضوی | ڈاکٹرخورشیدرضوی]] نے اپناکلام پیش کیا۔نعتیہ مشاعرے میں شاعروں، ادیبوں اور حلقہ کے ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ آخر میں سیکرٹری حلقہ کی طرف سے صاحب صدارت ، شعراء اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا گیا جس کے ساتھ ہی یہ خصوصی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔
اتوار، [[2دسمبر]] [[ 2018]]، کی شام [[حلقہ ارباب ذوق ،لاہور ]] ،رواں سیشن کا36واں اجلاس سیکرٹری حلقہ [[عقیل اختر]] اور جوائنٹ سیکرٹری [[بابر ریاض]] نے [[پاک ٹی ہاوس، لاہور | پاک ٹی ہاؤس]] میں منعقد کرایا ۔اِس خصوصی اجلاس میں ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا تھاجس کی صدارت [[ڈاکٹر خورشید رضوی]] نے کی۔مہمانِ خصوصی [[عباس مرزا | محمد عباس مرزا]] اور مہمانانِ اعزازمیں [[طفیل اعظمی]] اور [[دانش عزیز | ڈاکٹر دانش عزیز]] شامل تھے۔ [[بابر ریاض]] کی پیش کردہ گزشتہ اجلاس کی کارروائی کی توثیق کے بعدنعتیہ مشاعرے کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔[[ساجد نعیم | قاری ساجد نعیم]] نے تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کی۔ سیکرٹری حلقہ [[عقیل اختر]] نے نقابت کے فرائض سرانجام دیے اور آغاز میں حمدیہ اشعار پیش کیے ۔ جس کے بعدنعتیہ مشاعرے میں شریک دیگر شعراء نے حضورﷺکے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیا۔کلام پیش کرنے والوں میں میاں شہزاد، [[سلیم صابر]]، [[جنید رضا  | حافظ جنید رضا]]، [[زاہدہ جبین راؤ]]، [[باقر زیدی | سید محمد باقر زیدی]]، [[احمد فہیم میو]]، [[غلام عباس فراست]] ، [[مبشر حسین فیضی]]، [[وسیم عباس]]، [[حمیدہ کشور چوہدری]]، [[کامران نذیر]]، [[طارق چغتائی]]، [[ندیم احسان | راؤ ندیم احسان (قصور)]]، [[انمول گوہر]]، [[سلیم سہیل]]،[[ آفتاب جاوید]]، [[کامران ناشط]]، [[انیس احمد]]، [[ابو الحسن خاور]]، [[حسنین محسن | سید حسنین محسن]]، [[سعید عاصم | ڈاکٹر سعید عاصم]]، [[ممتاز راشد لاہوری]] ، [[ظفر اقبال، قاضی | قاضی ظفر اقبال]]، [[علی اصغر عباس]]، [[ایوب خاور]]، [[صادق جمیل | قاری صادق جمیل]] اور [[نعیم رضابھٹی]] شامل تھے۔ آخر میں مہمانانِ اعزاز [[دانش عزیز | ڈاکٹر دانش عزیز]]، [[طفیل اعظمی]]، مہمان خصوصی [[عباس مرزا | محمد عباس مرزا]] نے اپنا کلام اور صاحبِ صدارت [[ خورشد رضوی | ڈاکٹرخورشیدرضوی]] نے اپناکلام پیش کیا۔نعتیہ مشاعرے میں شاعروں، ادیبوں اور حلقہ کے ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ آخر میں سیکرٹری حلقہ کی طرف سے صاحب صدارت ، شعراء اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا گیا جس کے ساتھ ہی یہ خصوصی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 22:05، 2 دسمبر 2018ء

Halqa arbab e zauq.jpg


رپورٹ : بابر ریاض

حلقہ ارباب ِ ذوق کا نعتیہ مشاعرہ

اتوار، 2دسمبر 2018، کی شام حلقہ ارباب ذوق ،لاہور ،رواں سیشن کا36واں اجلاس سیکرٹری حلقہ عقیل اختر اور جوائنٹ سیکرٹری بابر ریاض نے پاک ٹی ہاؤس میں منعقد کرایا ۔اِس خصوصی اجلاس میں ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا تھاجس کی صدارت ڈاکٹر خورشید رضوی نے کی۔مہمانِ خصوصی محمد عباس مرزا اور مہمانانِ اعزازمیں طفیل اعظمی اور ڈاکٹر دانش عزیز شامل تھے۔ بابر ریاض کی پیش کردہ گزشتہ اجلاس کی کارروائی کی توثیق کے بعدنعتیہ مشاعرے کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ قاری ساجد نعیم نے تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کی۔ سیکرٹری حلقہ عقیل اختر نے نقابت کے فرائض سرانجام دیے اور آغاز میں حمدیہ اشعار پیش کیے ۔ جس کے بعدنعتیہ مشاعرے میں شریک دیگر شعراء نے حضورﷺکے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیا۔کلام پیش کرنے والوں میں میاں شہزاد، سلیم صابر، حافظ جنید رضا، زاہدہ جبین راؤ، سید محمد باقر زیدی، احمد فہیم میو، غلام عباس فراست ، مبشر حسین فیضی، وسیم عباس، حمیدہ کشور چوہدری، کامران نذیر، طارق چغتائی، راؤ ندیم احسان (قصور)، انمول گوہر، سلیم سہیل،آفتاب جاوید، کامران ناشط، انیس احمد، ابو الحسن خاور، سید حسنین محسن، ڈاکٹر سعید عاصم، ممتاز راشد لاہوری ، قاضی ظفر اقبال، علی اصغر عباس، ایوب خاور، قاری صادق جمیل اور نعیم رضابھٹی شامل تھے۔ آخر میں مہمانانِ اعزاز ڈاکٹر دانش عزیز، طفیل اعظمی، مہمان خصوصی محمد عباس مرزا نے اپنا کلام اور صاحبِ صدارت ڈاکٹرخورشیدرضوی نے اپناکلام پیش کیا۔نعتیہ مشاعرے میں شاعروں، ادیبوں اور حلقہ کے ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ آخر میں سیکرٹری حلقہ کی طرف سے صاحب صدارت ، شعراء اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا گیا جس کے ساتھ ہی یہ خصوصی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات