"حفیظ اوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|تصغیر]]
{{بسم اللہ }}
===  تعارف ===
 
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
 
[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج]]
 
{{ٹکر 1 }}
 
[[مرزا حفیظ اوج]] کا تعلق درس و تدریس کے شعبے سے ہے اور عرصہ بارہ سال سے اسی پیشہ کو اختیار کئے ہوئے ہیں۔ مرزا حفیظ اوج شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ نثر نگار بھی ہیں، حال ہی میں ان کی ایک نعتیہ کتاب [[ذکر منیر]] منصہء شہود پر آچکی ہے۔ شاعری کی اصناف میں حمد، نعت، مناقب، غزل اور نظم میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور نثر میں مضامین، کالم، افسانے، ناول اور دیگر اصناف نثر میں لکھ چکے ہیں۔ [[مرزا حفیظ اوج]] کا تعلق پاکستان کے شہر ملتان سے ہے۔<ref>https://ur.wikipedia.org/wiki/مرزا_حفیظ_اوج</ref>

=== نمونہء کلام ===
[[تیرے کرم سے پہنچا ہے ذرا کمال کو]]

[[تضمین(حمد) استاذ الشعرائ عباس عدیم قریشی]]
=== حمدیہ و نعتیہ کلام  ===
 
* [[تیرے کرم سے پہنچا ہے ذرا کمال کو]]
 
* [[تضمین(حمد) استاذ الشعرائ عباس عدیم قریشی]]

[[مرا قلب جگمگایا، تجھے حمد ہے خدایا]]
* [[مرا قلب جگمگایا، تجھے حمد ہے خدایا]]

[[صاحبِ روشن جبیں وہ صاحبِ فکرِ منیر]]
* [[صاحبِ روشن جبیں وہ صاحبِ فکرِ منیر]]

[[اے خدا حشر میں اس طور نبھایا جاؤں]]
* [[اے خدا حشر میں اس طور نبھایا جاؤں]]

[[کونین میں ہیں صاحبِ اسریٰ حضور آپ]]
* [[کونین میں ہیں صاحبِ اسریٰ حضور آپ]]

[[کشتِ جاں میں تخمِ رحمت فکر نے بونے دیا]]
* [[کشتِ جاں میں تخمِ رحمت فکر نے بونے دیا]]

[[مینار تھا نگاہ میں روضہ نظر میں تھا]]
* [[مینار تھا نگاہ میں روضہ نظر میں تھا]]

[[ذکرِ جمالِ گل ہو یا ذوقِ وصالِ گل]]
* [[ذکرِ جمالِ گل ہو یا ذوقِ وصالِ گل]]

[[نبی کے اسوہء کامل کو پھر سے حرزِ جاں کر لیں]]
* [[نبی کے اسوہء کامل کو پھر سے حرزِ جاں کر لیں]]

[[اصل الاصول بندگی عرفانِ نعت ہے]]
* [[اصل الاصول بندگی عرفانِ نعت ہے]]

[[غلاموں کو عذابِ نار سے آقا بچاتے ہیں]]
* [[غلاموں کو عذابِ نار سے آقا بچاتے ہیں]]

[[واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں]]
* [[واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں]]

=== ذکر منیر ===
=== تصنیفات  ===
[[ذکر منیر]] شاید 2020 میں چھپنے والا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب 144 صفحات پر مشتمل ہے جس کا انتساب والد اور والدہ کے نام ہے ۔ تقاریظ میں [[عباس عدیم قریشی]] اور [[نور الحسن نور]] نوابی  کی تحریریں شامل ہیں ۔ فرنٹ انر فلیپ پر ڈاکٹر شیر افگن کی رائے اور بیک انر فلیپ پر شاعر کا مختصر تعارف اور تصویر ۔ بیک ٹائییٹل پر [[صبیح رحمانی]] کا اظہار خیال ہے ۔ وہ لکھتے ہیں

سطر 36: سطر 45:
[[ذکر منیر]] " اوج پبلی کیشنز، لاہور سے چھاپی گئی ہے ۔<ref>
[[ذکر منیر]] " اوج پبلی کیشنز، لاہور سے چھاپی گئی ہے ۔<ref>
  http://www.naatkainaat.org/index.php/ذکر_ِ_منیر</ref>
  http://www.naatkainaat.org/index.php/ذکر_ِ_منیر</ref>
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 11:37، 11 فروری 2020ء

"Hafeez Oaj

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مرزا حفیظ اوج کا تعلق درس و تدریس کے شعبے سے ہے اور عرصہ بارہ سال سے اسی پیشہ کو اختیار کئے ہوئے ہیں۔ مرزا حفیظ اوج شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ نثر نگار بھی ہیں، حال ہی میں ان کی ایک نعتیہ کتاب ذکر منیر منصہء شہود پر آچکی ہے۔ شاعری کی اصناف میں حمد، نعت، مناقب، غزل اور نظم میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور نثر میں مضامین، کالم، افسانے، ناول اور دیگر اصناف نثر میں لکھ چکے ہیں۔ مرزا حفیظ اوج کا تعلق پاکستان کے شہر ملتان سے ہے۔<ref>https://ur.wikipedia.org/wiki/مرزا_حفیظ_اوج</ref>

حمدیہ و نعتیہ کلام

تصنیفات

ذکر منیر شاید 2020 میں چھپنے والا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب 144 صفحات پر مشتمل ہے جس کا انتساب والد اور والدہ کے نام ہے ۔ تقاریظ میں عباس عدیم قریشی اور نور الحسن نور نوابی کی تحریریں شامل ہیں ۔ فرنٹ انر فلیپ پر ڈاکٹر شیر افگن کی رائے اور بیک انر فلیپ پر شاعر کا مختصر تعارف اور تصویر ۔ بیک ٹائییٹل پر صبیح رحمانی کا اظہار خیال ہے ۔ وہ لکھتے ہیں

"ذکر منیر" مرزا حفیظ اوج" کی عقیدت و مودت کا ایک مرقع ہے جس میں مدحت ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چراغ روشن کیے گئے ہیں ۔ اس نعتیہ کلام میں جذبے کے وفور کے ساتھ فکر کی چھوٹ بھی پڑتی دکھائی دیتی ہے ۔ زبان و بیان کے معیار کبھی لحاظ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی نئے پیرائے بھی تراشے گئے ہیں"

ذکر منیر " اوج پبلی کیشنز، لاہور سے چھاپی گئی ہے ۔<ref>

http://www.naatkainaat.org/index.php/ذکر_ِ_منیر</ref>

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات