"نوازش علی ندیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Nawazish Ali Nadeem.jpg|link=نوازش علی ندیم ]] | [[ملف:Nawazish Ali Nadeem.jpg|link=نوازش علی ندیم ]] | ||
[[ملف:Nawazish Ali Nadeem.jpg ]] | |||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] |
نسخہ بمطابق 12:17، 13 جنوری 2019ء
نوازش علی ندیم کا اصل نام نوازش علی خان ہے ۔10 اپریل1960کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔اردو میں ماسٹرز کیا اور اینگروفرٹیلائزرز ملتان کے ایریا مینجر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ نوازش علی ندیم کا شعری مجموعہ ” دعاتبدیل کرتے ہیں “ کے نام سے2008 میں شائع ہوا ۔ نظم اور غزل میں ان کا منفرد اسلوب انہیں ہم عصر شعرا میں نمایاں کرتا ہے ۔ نو ازش علی ندیم سخن ور فورم کے صدر کی حیثیت سے ملتان کے ادبی منظر کو خوبصورت اور متحرک رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کر رہے ہیں ملتان میں دینی شاعری کے حوالے سے نوازش علی ندیم کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ <ref> یہ تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ہے ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref>
حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|