"شہزاد احمد، کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Shehzad Ahmad, Karachi.jpg|link=شہزاد احمد، کراچی ]] | [[ملف:Shehzad Ahmad, Karachi.jpg|link=شہزاد احمد، کراچی ]] | ||
{{#seo: | |||
|title=شہزاد احمد، کراچی | |||
|keywords=شہزاد احمد، ڈاکٹر شہزاد احمد، شہزاد احمد، کراچی، پی ایچ ڈی نعت ، کراچی کے نعت خواں، کراچی کے نعت گو شعراء Dr. Shezad Ahmad, Shehazad Ahmad, Shezad Ahmad karachi, Shehzad Ahmad naat. | |||
|description=ڈاکٹر شہزاد احمد نعت خواں، نعت گو شاعر اور محقق ہیں ۔ آپ کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ''اردو نعت پاکستان میں " اردو نعت کے حوالے سے ایک بحر بے کراں جس میں نعت کے ہرشعبے کی تاریخ مرتب کر دی گئی ہے ۔ | |||
}} | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | |||
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[شہزاد احمد، نعت | مرکزی صفحہ ]]''' | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [ ڈاکٹر شہزا احمد کی نعت گوئی و نعت خوانی | نعت گوئی و نعت خوانی ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[ ڈاکٹر شہزاد احمد کی ادبی خدمات | ادبی خدمات ]] | |||
|} | |||
|} | |||
-- | |||
24 اکتوبر 1960 ، حیدر آباد، سندھ ، میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ ایم اے اسلامیات، ایم اے صحافت، پی ایچ ڈی [اردو نعت میں پاکستان ] ، | 24 اکتوبر 1960 ، حیدر آباد، سندھ ، میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ ایم اے اسلامیات، ایم اے صحافت، پی ایچ ڈی [اردو نعت میں پاکستان ] ، |
نسخہ بمطابق 12:51، 20 جون 2018ء
|
|
|
--
24 اکتوبر 1960 ، حیدر آباد، سندھ ، میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ ایم اے اسلامیات، ایم اے صحافت، پی ایچ ڈی [اردو نعت میں پاکستان ] ،
عبدالجمیل خان والد،
1972 نعت خوانی سے آغاز کیا ۔ سکولوں میں کئی مقابلوں میں انعامات جیتے ۔ مقرر بھی تھے ۔ ابھی تک نعت خوانی جاری ہے ۔ نقابت بھی کرتے رہے ۔کتابت کے ہنر سے بھی آشنا ہیں ۔
1982 ۔ 60 روزہ محفل نعت ۔ یکم ربیع الاول ۔ 30 ربیع الثانی ۔
1988 میں نعت گوئی شروع کی ۔ ستار وارثی، منظر ایوبی ، رشید وارثی ، ادیب رائے پوری ، اعظم چشتی ، ریاض الدین سہروردی شمس بریلوی اور رفیق عزیزی سے اصلاح لی ۔
تحقیق
1970 میں شب برات، شب معراج کے فضائل ،
1981 ۔ نصر اللہ خان نوری کی پڑھی ہوئی نعتوں کا انتخاب
1982 ۔ اختر الحامدی جنہوں نے احمد رضا بریلوی کی پہلی تظمین لکھی ۔ نوائے رضا کے نام سے ایک نعتیہ انتخاب
1983۔ سلام رضا ۔ سلاموں کا انتخاب
1984 ۔ نوائے نعت ۔ انتخاب
1986 ۔ لاکھوں سلام ۔ سلام پر دس تظمینیں ۔ تذکرہ
1986 ۔ نعتیہ کتابوں کی فہرست اور تعارف
1989 ۔ ماہنامہ حمد و نعت ، نوائے نعت ادیب رائے پوری، ماہنامہ نعت لاہور
1990 ۔ آفتاب نقوی اگر آپ تذکرہ حیدر آباد و کراچی کا تذکرہ کراچی کے نعت گو ، حیدر آباد کے نعت گو جو اوج کے سالنامے میں 1992 مین شائع ہوئے
بے شمار و رسائل و جرائد میں مضامین
1998 ۔ کلیات ادیب رائے پوری ۔مقصود کائنات
2000 ۔ انوار عقیدت ۔
2001 ۔ ارمغان نعت ۔ ادیب رائے پوری کی مشہور نعتیں اور مقصود کائنات کے بعد کا کلام
2012 - 2000 میں پی ایچ ڈی پر کام شروع کیا ۔ 2004 میں عنوان اپروو ہوا ۔ اور 2012 میں مقالہ مقرر ہوا ۔ پروفیسر محمد سعید سپروائزر ۔ طباعت 2014
2013 ۔ کلیات ریاض الدین سہروری
2016 ۔ اساس نعت گوئی
2016 ۔ کلیات عزیز خاکی
2017 ۔ 101 نعت گو شعراء
زیر تکمیل
کلیات قمر انجم
کلیات ادیب رائے پوری
101 نعت گو شاعرات
مزید دیکھیے
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|