"اقبال عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: ===اقبال عظیم=== پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں...) |
|||
(8 صارفین 56 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Iqbal_Azeem.jpg|300px|link=اقبال عظیم]] | |||
[[زمرہ: شعراء ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ | پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں | ||
ایک نعت میں فرماتے ہیں | |||
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے | بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے | ||
سطر 10: | سطر 10: | ||
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ | مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ | ||
__TOC__ | |||
=== حالاتِ زندگی=== | |||
آپ کا نام سید اقبال احمد ولد سید مقبول عظیم عرش اور قلمی نام اقبال عظیم ہے ۔ آپ [[8 جولائی]] [[1913]]ء میں میرٹھ بھارت میں پیدا ہوئے۔ | |||
لکھنو یونیورسٹی سے بی اے اور آگرہ یونیورسٹی سے ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کی ۔ ہندی اور بنگلہ کے اعلیٰ امتحانات پاس کیے۔ ساڑھے گیارہ سال یوپی کے سرکاری مدارس میں معلمی کی۔ جولائی [[1950]]ء میں مشرقی پاکستان آئے اور تقریباًً بیس سال سرکاری ڈگری کالجوں میں پروفیسر اور صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے کام کیا۔ اپریل [[1970]]ء میں بینائی زائل ہونے کے سبب اپنے اعزہ کے پاس کراچی آگئے۔ | |||
تصانیف | === تصانیف === | ||
مضراب ( | * مضراب ([[1975]]ء) غزلوں کے مجموعہ | ||
لبَ کشا | * لبَ کشا ۔ نعتیہ مجموعہ | ||
قاب قوسین ،کراچی،ایوانِ | * قاب قوسین ،کراچی،ایوانِ اُردو، جون [[1977]]ء، نعتیہ مجموعہ | ||
* بوئے گُل شاعری | |||
* نثر وحشت | |||
* زبور حرم کلیات نعت | |||
* محاصل ناشر،ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس.دہلی ، [[1987]]ء (شعری کلیات) | |||
* مضراب و رباب شاعری | |||
* نادیدہ شاعری | |||
* چراغ ِآخری شب شاعری | |||
* سات ستارے سوانح | |||
==== مشہور کلام ==== | |||
* [[ فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر - اقبال عظیم | فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ]] | |||
* [[مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم | مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ]] | |||
* [[میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں ۔ اقبال عظیم | میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں]] | |||
*[[میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں ۔ اقبال عظیم | میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref> | |||
*[[سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم | سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref> | |||
*[[کیا خبر کیا سزا مجھے ملتی، میرے آقا عزت بچا لی ۔ اقبال عظیم | کیا خبر کیا سزا مجھے ملتی، میرے آقا عزت بچا لی]] | |||
*[[کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی ۔ اقبال عظیم | کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی]] | |||
* [[جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ۔ اقبال عظیم | جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ]] | |||
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | |||
=== وفات === | |||
اقبال عظیم کی وفات [[22 ستمبر]] [[2000]]ء کو[[کراچی]](سندھ) , پاکستان میں ہوئی | |||
===بیرونی روابط === | |||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک پروگرام پیش کیا تھا جس کےروا بط درج ذیل ہیں | |||
حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk | |||
حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=s7KQtR8nHxU | |||
حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=93ekdRbZVm0 | |||
حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=-vS_aphs4eE | |||
حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=IrZOoKs1Zes | |||
حصہ ششم: https://www.youtube.com/watch?v=FmJnyB7dIQM | |||
=== اس صفحے کے معاونین === | |||
[[صارف:ارم نقوی ]] | [[صارف:تیمور صدیقی]] | |||
==== مزید دیکھیے ==== | |||
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | |||
{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | |||
[[Category: کراچی ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:15، 7 جون 2021ء
پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ
حالاتِ زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ کا نام سید اقبال احمد ولد سید مقبول عظیم عرش اور قلمی نام اقبال عظیم ہے ۔ آپ 8 جولائی 1913ء میں میرٹھ بھارت میں پیدا ہوئے۔ لکھنو یونیورسٹی سے بی اے اور آگرہ یونیورسٹی سے ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کی ۔ ہندی اور بنگلہ کے اعلیٰ امتحانات پاس کیے۔ ساڑھے گیارہ سال یوپی کے سرکاری مدارس میں معلمی کی۔ جولائی 1950ء میں مشرقی پاکستان آئے اور تقریباًً بیس سال سرکاری ڈگری کالجوں میں پروفیسر اور صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے کام کیا۔ اپریل 1970ء میں بینائی زائل ہونے کے سبب اپنے اعزہ کے پاس کراچی آگئے۔
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- مضراب (1975ء) غزلوں کے مجموعہ
- لبَ کشا ۔ نعتیہ مجموعہ
- قاب قوسین ،کراچی،ایوانِ اُردو، جون 1977ء، نعتیہ مجموعہ
- بوئے گُل شاعری
- نثر وحشت
- زبور حرم کلیات نعت
- محاصل ناشر،ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس.دہلی ، 1987ء (شعری کلیات)
- مضراب و رباب شاعری
- نادیدہ شاعری
- چراغ ِآخری شب شاعری
- سات ستارے سوانح
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
- سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اقبال عظیم کی وفات 22 ستمبر 2000ء کوکراچی(سندھ) , پاکستان میں ہوئی
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اے آر وائی ڈیجیٹل نے اقبال عظیم پر ایک پروگرام پیش کیا تھا جس کےروا بط درج ذیل ہیں
حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk
حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=s7KQtR8nHxU
حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=93ekdRbZVm0
حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=-vS_aphs4eE
حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=IrZOoKs1Zes
حصہ ششم: https://www.youtube.com/watch?v=FmJnyB7dIQM
اس صفحے کے معاونین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
صارف:ارم نقوی | صارف:تیمور صدیقی
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر
{ٹکر 2 }}
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|