ناصر چشتی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
سید ناصر حسین چشتی' معروف نعت گو شاعر جو اردو و پنجابی کے اپنے دور کے باکمال شاعر تھے۔سید ناصر حسین چشتی ان کا تخلص تھا اصل نام سید ضیاء الحق ناصر تھا ۔ان کے والد کا نام سید عبد الحق شاہ ہے
سیدناصر چشتی اورنگ آباد تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں1954ءکو پیدا ہوئے کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد میں بچپن میں ہی میں مستقل سکونت اختیار کی جہاں آپ کے دادا میر اولیاء سید میر احمد شاہ کا مزار ہے
مقبول نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیں
- میر ی بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے
- زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا ہوتا
مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سید ناصر چشتی کے کئی مجموعہ ہائے کلام طبع ہو چکے ان میں سے
- منٹھار نبی ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- لجپال نبی ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سوہنا رسول ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- کلام ناصر ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- حضور پر نور ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- جلوے، لشکاں، کرناں ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- حسن حبیب ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- یتیماں دا والی ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سرور جاوداں ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- خیر الوریٰ ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- سب سے میٹھا نام تمہارا ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- مدینے دے نظارے۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ نام شامل ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
- قلم بول رہا ہے ۔ اردو غزل
- چنبیلیوں کا شہر ۔ اردو غزل
- سلگتے سائے ۔ اردو غزل
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ناصر چشتی کی وفات5 جولائی 2009ءہے ان کا مزار کچا تاندلہ شریف ضلع فیصل آباد میں ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
- ↑ حسن کامل ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور