"معین شاداب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کرنے والے شاعر | |||
[[معین شاداب]] کا اصلی نام معین اختر ہے آپ [[1971]] موضع [[روانہ]] ضلع [[بجنور]] ( یوپی) میں پیدا ہوئے آپ بہترین شاعر و ادیب ہونے کے ساتھ پیشے سے صحافی ہیں اور طویل عرصے سے اردو نیوز چینل عالمی سہارہ میں اینکر پروڈیوسر کے عہدے پر فائز ہیں | |||
===آغاز سخن=== | ===آغاز سخن=== | ||
زمانۂ طالب علمی میں ہی آپ نے اپنے شعری سفر کا آغاز کیا اور اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا یوں تو معین شاداب بہت ہی خوش فکر اور بہت ہی با کمال شاعر ہیں لیکن فن نظامت آپ کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے آپ کا شمار صف اول کے ان شعرا میں ہوتا ہے جو نئ سوچ اور کھوج کے سمندر میں غوطہ لگا کر نہ صرف نئ فکر کے موتی چن کر لاتے ہیں بلکہ اپنی تخلیقات کو نئے نئے مضامین سے روشن کرنے کے لئے اپنا خون جگر بھی جلاتے ہیں<ref> نعت کائنات کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref> | |||
== | ==اعزازات=== | ||
(اتر پردیش اردو کادمی الیکڑانک میڈیااوارڈ)،برائے سال [[2014]] | |||
=== بیرونی ادبی اسفار=== | |||
جدّہ (سعودی عرب) دوبئی ( متحدہ عرب امارات)قطر ، بحرین، وغیرہ | |||
===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== | ===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== |
نسخہ بمطابق 03:42، 12 جولائی 2022ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کرنے والے شاعر معین شاداب کا اصلی نام معین اختر ہے آپ 1971 موضع روانہ ضلع بجنور ( یوپی) میں پیدا ہوئے آپ بہترین شاعر و ادیب ہونے کے ساتھ پیشے سے صحافی ہیں اور طویل عرصے سے اردو نیوز چینل عالمی سہارہ میں اینکر پروڈیوسر کے عہدے پر فائز ہیں
آغاز سخن
زمانۂ طالب علمی میں ہی آپ نے اپنے شعری سفر کا آغاز کیا اور اپنے جدید لب و لہجے سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا یوں تو معین شاداب بہت ہی خوش فکر اور بہت ہی با کمال شاعر ہیں لیکن فن نظامت آپ کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے آپ کا شمار صف اول کے ان شعرا میں ہوتا ہے جو نئ سوچ اور کھوج کے سمندر میں غوطہ لگا کر نہ صرف نئ فکر کے موتی چن کر لاتے ہیں بلکہ اپنی تخلیقات کو نئے نئے مضامین سے روشن کرنے کے لئے اپنا خون جگر بھی جلاتے ہیں<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>
اعزازات=
(اتر پردیش اردو کادمی الیکڑانک میڈیااوارڈ)،برائے سال 2014
بیرونی ادبی اسفار
جدّہ (سعودی عرب) دوبئی ( متحدہ عرب امارات)قطر ، بحرین، وغیرہ
حمدیہ ونعتیہ شاعری
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
سوشل میڈیا کے روابط
مزید دیکھئے
شخصیات : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|