"اعظم مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
[[زمرہ: | [[ زمرہ : نعت خواں ]] | ||
[[زمرہ: پنجابی ]] | |||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔ | محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔ | ||
=== نعت گوئی کے رحجانات === | === نعت گوئی کے رحجانات === | ||
ان کی نعت خوانی نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ پنجابی اور اردو کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر محمد اسحاق انصاری کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔ | ان کی [[نعت خوانی]] نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ [[پنجابی]] اور [[اردو]] کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر [[اسحاق انصاری | محمد اسحاق انصاری]] کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔ | ||
=== اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں === | === اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں === | ||
محمد اعظم مرزا بزم نعت پاکستان حافظ آباد کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔ | محمد اعظم مرزا [[بزم نعت پاکستان حافظ آباد]] کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔ | ||
سطر 24: | سطر 23: | ||
=== وفات === | === وفات === | ||
محمد اعظم مرزا 2013 میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے. | محمد اعظم مرزا [[2013]] میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے. | ||
=== بشکریہ === | |||
[[عبد الغنی تائب ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:12، 22 جولائی 2020ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔
نعت گوئی کے رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ان کی نعت خوانی نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ پنجابی اور اردو کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر محمد اسحاق انصاری کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔
اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد اعظم مرزا بزم نعت پاکستان حافظ آباد کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔
نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد اعظم مرزا 2013 میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے.
بشکریہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-