سرو سہارنپوری
"نعت کائنات" سے
(سرو سہانپوری سے پلٹایا گیا)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے[ترمیم]
"حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے عمدہ شاعری قرار پاتی ہے ۔ کیونکہ اس میں صداقت بیانی کے ساتھ ساتھ زور بیان بھی ہے ۔ قوت ابلاغ بھی، عشق نبوی کی چاشنی بھی ہے اور تعلیمات ِ رسول کی روشنی بھی " [1]
مجموعہ ہائے کلام[ترمیم]
نمونہ کلام[ترمیم]
اے مطلع ِ ایثار و مساوات کے نیر
رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں
حواشی و حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے صفحہ 225 از ڈاکٹر عزیز احسن مطبوعہ نعت ریسرچ سنٹر کراچی