"نوازش علی ندیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
تحریر رضی الدین رضی
[[ملف:Nawazish Ali Nadeem.jpg|link=نوازش علی ندیم ]]


نوازش علی ندیم کا اصل نام نوازش علی خان ہے ۔دس اپریل 1960کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔اردو میں ماسٹرز کیا اور اینگروفرٹیلائزرز ملتان کے ایریا مینجرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔۔ نوازش علی ندیم کا شعری مجموعہ ” دعاتبدیل کرتے ہیں “ کے نام سے2008میںشائع ہوا ۔ نظم اور غزل میں ان کا منفرد اسلوب انہیں ہم عصر شعرا میں نمایاں کرتا ہے ۔ نو ازش علی ندیم سخن ور فورم کے صدر کی حیثیت سے ملتان کے ادبی منظر کو خوبصورت اور متحرک رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کر رہے ہیں ملتان میں دینی شاعری کے حوالے سے نوازش علی ندیم کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔
[[زمرہ: شعراء ]]
......
[[زمرہ: ملتان ]]


نوازش علی ندیم کی نعت
[[نوازش علی ندیم]] کا اصل نام نوازش علی خان ہے ۔[[10 اپریل]][[ 1960]]کو [[میانوالی]] میں پیدا ہوئے ۔اردو میں ماسٹرز کیا اور اینگروفرٹیلائزرز [[ملتان ]]کے ایریا مینجر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [[نوازش علی ندیم]] کا شعری مجموعہ ” دعاتبدیل کرتے ہیں “ کے نام سے[[2008]] میں شائع ہوا ۔ [[نظم]] اور [[غزل]] میں ان کا منفرد اسلوب انہیں ہم عصر شعرا میں نمایاں کرتا ہے ۔ [[نو ازش علی ندیم]] سخن ور فورم کے صدر کی حیثیت سے ملتان کے ادبی منظر کو خوبصورت اور متحرک رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کر رہے ہیں [[ملتان]] میں دینی شاعری کے حوالے سے [[نوازش علی ندیم]] کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ <ref> یہ تعارف اور تصویر [[رضی الدین رضی ]] نے مہیا کی ہے ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے  </ref>


اے شعور و آگہی کے قبلہ اول کرم
===  حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


دین و دنیا کا توازن مسئلہ ہے ، حل کرم
* [[اے شعور و آگہی کے قبلہ اول کرم ۔ نوازش علی ندیم ]]


=== مزید دیکھیے ===


میری بینائی ، سماعت ، نطق اس کی زد میں‌ہیں‌
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


مجھ کو نگلے جا رہی ہے کفر کی دلدل ، کرم
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
مجھ میں‌اک تپتے ہوئے صحرا نے مسکن کر لیا
 
کملی والے بھیج دے کوئی گھنا بادل ، کرم
 
 
مجھ کو اپنی معرفت دیجیئے مرے یزداں‌صفات
 
فکر کے پائوں بھی اب ہونے لگے ہیں‌شل ، کرم
 
 
ریت اُڑتی ہے مرے اندر نوازش کیجئے
 
شہرِ جاں بھی آپ کی رحمت سے ہو جل تھل کرم

نسخہ بمطابق 12:10، 13 جنوری 2019ء

Nawazish Ali Nadeem.jpg

نوازش علی ندیم کا اصل نام نوازش علی خان ہے ۔10 اپریل1960کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔اردو میں ماسٹرز کیا اور اینگروفرٹیلائزرز ملتان کے ایریا مینجر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ نوازش علی ندیم کا شعری مجموعہ ” دعاتبدیل کرتے ہیں “ کے نام سے2008 میں شائع ہوا ۔ نظم اور غزل میں ان کا منفرد اسلوب انہیں ہم عصر شعرا میں نمایاں کرتا ہے ۔ نو ازش علی ندیم سخن ور فورم کے صدر کی حیثیت سے ملتان کے ادبی منظر کو خوبصورت اور متحرک رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کر رہے ہیں ملتان میں دینی شاعری کے حوالے سے نوازش علی ندیم کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ <ref> یہ تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ہے ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref>

حمدیہ و نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات