آل عمر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Aal Umar.png

آلِ عمر جام پور شہر کے معروف علمی ادبی فاروقی قریشی خاندان کے چشم و چراغ ہیں ۔ ابتدائی تعلیم جامپور سے ہی حاصل کی ۔ اس وقت گیلانی لاء کالج BZU میں وکالت کی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ دورانِ تعلیم بارہویں سے شعر کہنا شروع کیا ۔ غالب اردو مجلس جامپور کے رکن ہیں جن کے بانی و صدر اشکر فاروقی ہیں ۔ کیتھارسز آرٹس فورم کا حصہ ہیں جنکے بانی و صدر بہاولپور کے معروف شاعر اظہر فراغ ہیں ۔ ابتداء میں اشکر فاروقی سے رہنمائی لی پھر بعد میں اصلاحِ شعر و سخن کے لئے خود کو اظہر فراغ کی شاگردی میں پیش کیا ۔

نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پہلا نعتیہ شعر 2016 میں کہا ۔ پہلا نعتیہ مشاعرہ ڈیرہ غازی خان حلقہء اربابِ ذوق کی دعوت پہ اشکر فاروقی کی صدارت میں رمضان المبارک سال 2017 میں پڑھا

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ شعراء:

جمال احسانی،ثروت حسین | شکیب جلالی، رام ریاض، احمد فراز، منیر نیازی، فیصل عجمی، عرفان صدیقی، اظہر فراغ، اشکر فاروقی،شاہد ذکی، شناور اسحاق،شاہین عباس، انجم سلیمی، لیاقت علی عاصم، فہمی بدایونی، سعود عثمانی اور ہر اچھا شعر کہنے والا

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: سلمان گیلانی، واجد امیر

پسندیدہ بزرگ نعت خواں:: شاہد عمران عارفی

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: عثمان جمال، نعیم بخاری، عروج زہرہ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات