"وسیم ممتاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: وسیم ممتاز کااصل نام وسیم الدین ہے۔21مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا ا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
وسیم ممتاز کااصل نام وسیم الدین ہے۔21مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشماراستاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ملتان میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔ان کے بھائی فہیم ممتاز بھی شعر کہتے ہیں۔
{{#seo:
|title= ممتاز وسیم  
|keywords=ممتاز وسیم ، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،جنوری 2019، Mumtaz Waseem
|description=پہلے خادم حسین خادم کے نام سے شعر کہتے رہے۔ پھر ایک طویل عرصہ تک سحررومانی کے نام سے پہچانے گئے۔ 1958ءمیں ایمرسن کالج ملتان میں داخلہ لیااورکالج میگزین نخلستان کے ایڈیٹر بنے۔یکم جنوری 1962ءکو شادی ہوئی۔
}}
 
[[ملف:Waseem Mumtaz.jpg|link=وسیم ممتاز]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: ملتان ]]
 
وسیم ممتاز  [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔[[21 مارچ]][[1956]]ءکو [[ملتان]] میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار [[ملتان]] کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی [[فہیم ممتاز]] بھی شعر کہتے ہیں۔
 
=== نعتیہ خدمات ===
 
[[ملتان]] میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔
 
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 10:17، 25 جنوری 2019ء


Waseem Mumtaz.jpg

وسیم ممتاز [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔21 مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی فہیم ممتاز بھی شعر کہتے ہیں۔

نعتیہ خدمات

ملتان میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات