"محبوب ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:


پرائڈ آف پرفامنس نعت خواں
پرائڈ آف پرفامنس نعت خواں
محبوب احمد ہمدانی نہ صرف خود معروف [[نعت خواں]] تھے بلکہ ان کے بھائی[[ مرغوب احمد ہمدانی ]]بھی ثنا خوانی میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔دو نعت خواں بھائیوں کی اس جوڑی نے کئی دہائیوں تک عاشقان رسولﷺ کے دلوں کو حضورﷺ کی محبت سے گرمائے رکھا۔ان کی مشہور نعتوں میں [[تیری جالیوں کے نیچے  | تیریﷺ جالیوں کے نیچے]]،  [[بنے ہیں دونوں جہاں | بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے]] اور[[آمنہ بی بی کے گلشن میں | آمنہ بی بیؓ کے گلشن میں]] شامل ہیں۔




سطر 9: سطر 12:


[[محبوب ہمدانی - نعت نگر کے باسی میں]]
[[محبوب ہمدانی - نعت نگر کے باسی میں]]
=== وفات ===
وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا  رہے ۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اتفاق اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔





حالیہ نسخہ بمطابق 00:29، 14 نومبر 2020ء


"Mehboob Hamdani"

پرائڈ آف پرفامنس نعت خواں


محبوب احمد ہمدانی نہ صرف خود معروف نعت خواں تھے بلکہ ان کے بھائیمرغوب احمد ہمدانی بھی ثنا خوانی میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔دو نعت خواں بھائیوں کی اس جوڑی نے کئی دہائیوں تک عاشقان رسولﷺ کے دلوں کو حضورﷺ کی محبت سے گرمائے رکھا۔ان کی مشہور نعتوں میں تیریﷺ جالیوں کے نیچے، بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے اور آمنہ بی بیؓ کے گلشن میں شامل ہیں۔


محبوب ہمدانی کے انٹرویو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محبوب ہمدانی - نعت نگر کے باسی میں

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا رہے ۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اتفاق اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات