محبوب ہمدانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"Mehboob Hamdani"

پرائڈ آف پرفامنس نعت خواں


محبوب احمد ہمدانی نہ صرف خود معروف نعت خواں تھے بلکہ ان کے بھائیمرغوب احمد ہمدانی بھی ثنا خوانی میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔دو نعت خواں بھائیوں کی اس جوڑی نے کئی دہائیوں تک عاشقان رسولﷺ کے دلوں کو حضورﷺ کی محبت سے گرمائے رکھا۔ان کی مشہور نعتوں میں تیریﷺ جالیوں کے نیچے، بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے اور آمنہ بی بیؓ کے گلشن میں شامل ہیں۔


محبوب ہمدانی کے انٹرویو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محبوب ہمدانی - نعت نگر کے باسی میں

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا رہے ۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اتفاق اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات