"فرحت عباس شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{#seo: |title=فرحت عباس شاہ |keywords=فرحت عباس شاہ، ، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقب...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[ملف:Farhat Abbas Shah.jpg| link=فرحت عباس شاہ]] | [[ملف:Farhat Abbas Shah.jpg| link=فرحت عباس شاہ]] | ||
پاکستان کے معروف ننجا ماسٹر اور شاعر | |||
=== نعتیہ شاعری === | === نعتیہ شاعری === |
نسخہ بمطابق 02:28، 14 ستمبر 2019ء
پاکستان کے معروف ننجا ماسٹر اور شاعر
نعتیہ شاعری
ذات عالی صفات کے صدقے
آپ کی بات بات کے صدقے
روشنی دے گئی شب معراج
دن ملا ہو کو رات کے صدقے
اللہ اللہ مقام کیسا ہے
کائناتیں ہیں ذات کے صدقے
نطق ہوں تیرے نطق پر قربان
ہاتھ ہو تیرے ہاتھ کے صدقے
ہے ازل اور ابد کی جو بنیاد
اس جہان ِ حیات کے صدقے
بے قراری بھی ہے مرے مولا
سوگواری بھی ہے مرے مولا
راستے میں رکاوٹیں بھی ہیں
قلب جاری بھی ہے مرے مولا
آپ سے عشق پر غرور بھی ہے
خاکساری بھی ہے مرے مولا
پیار میں ہے دوانہ پن بھی مگر
برد باری بھی ہے مرے مولا
ہے مری ذات خاک ِ پا تیری
غم کی ماری بھی ہے مرے مولا
خوف تو احترام کا ہے مگر
غم پہ طاری بھی ہے مرے مولا
ایک میں ہی نہیں گدا تیرا
دنیا ساری بھی ہے مرے مولا
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|