"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(←تصانیف) |
|||
سطر 26: | سطر 26: | ||
| | | | ||
* دِیوان سروری: مناقب شیخ عبدالقادر جیلانی پر مفصل کتاب ہے۔ | * دِیوان سروری: مناقب شیخ عبدالقادر جیلانی پر مفصل کتاب ہے۔ | ||
* نعتِ سروری: | * [[نعتِ سروری]]: نعتیہ شاعری ۔ | ||
* بہارستان شاہی:[گلزارِ شاہی ]۔ ہندوستان کی عام اور مختصر تاریخ ہے۔ | * بہارستان شاہی:[گلزارِ شاہی ]۔ ہندوستان کی عام اور مختصر تاریخ ہے۔ | ||
* زبدۃ اللغات: اِسے لغاتِ سروری بھی کہتے ہیں۔ | * زبدۃ اللغات: اِسے لغاتِ سروری بھی کہتے ہیں۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:50، 16 فروری 2019ء
مفتی غلام سرور لاہوری 1244ھ مطابق 1837ء میں اپنے آبائی محلہ کوٹلی مفتیاں، لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مفتی غلام محمد سے حاصل کی۔ طب بھی اپنے والد سے پڑھی۔ سلسلہ سہروردیہ میں مفتی صاحب اپنے والد سے بیعت ہوئے تھے۔ بعد ازاں مولانا غلام اللہ لاہوری کے حلقہ ٔ درس میں شامل ہوئے اور اُن سے علوم تفسیر و حدیث، فقہ، عربی ادب، صرف و نحو، معانی و منطق اور تاریخ پڑھی۔ اپنے زمانے میں مفتی صاحب بے مثل عالم، ادیب، شاعر، بے نظیر تاریخ گو، مؤرخ اور شہرۂ آفاق تذکرہ نویس کہلائے۔ <ref> وکیپیڈیا </ref>
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- قلم نے لوح پر نام محمد جب لکھا ہو گا۔ غلام سرور لاہوری
- حق نے تجھ کو بادشاہ ِ انس و جاں پیدا کیا ۔ غلام سرور لاہوری
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مفتی صاحب کثیرالتصانیف تھے۔ اُن کی مشہور تصانیف یہ ہیں:
|
|
|
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|