"صفدر علی محسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 16: | سطر 16: | ||
=== کچھ اہم پروگرامز === | === کچھ اہم پروگرامز === | ||
* [[ریڈیو پاکستان لاہور ۔ صوبائی مقابلہ | * [[ریڈیو پاکستان لاہور ۔ صوبائی مقابلہ عت خوانی 2019 ]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
سطر 25: | سطر 24: | ||
{{ٹکر 2 }} | {{ٹکر 2 }} | ||
{{باکس 2 }} | {{باکس 2 }} | ||
=== حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:39، 28 مئی 2021ء
نعتیہ محافل اور سرگرمیوں کے نقیب
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تاریخِ نقابت کی ابتدا میں جن دو ہستیوں نے محافلِ نعت میں نظامت کو فن کے درجے تک پہنچایا ان میں حاجی چراغ عالم المعروف حضرت اختر سدیدیؒ اور حضرت شہریار قدوسیؒ سرِ فہرست ہیں. ازاں بعد ان کے کئی شاگردوں نے اس منصب کو خوش اسلوبی سے سنبھالا. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محافلِ نعت کا ماحول بھی یکسر بدل گیا. سنجیدہ اندازِ نعت خوانی کے رخصت ہوتے ہی معیاریِ اندازِ نقابت بھی اوجھل ہوگیا. پانچ سے چھ دہائیوں پر محیط نقابت کا یہ سلسلہ جنابِ سدیدیؒ اور جنابِ قدوسیؒ کی شاندار نقابت سے ہوتا ہوا آج کی بےروح اور باجماعت نقابت تک پہنچتا ہے. اور ایسے میں ایوانِ نقابت کی مدھم تاریکی میں امید کا ایک دیا جگنو کی طرح ٹمٹماتا ہے اور دھیرے دھیرے تاریکی کا سینہ چیرتے ہوئے خورشید کا روپ دھار لیتا ہے. روایت کی پاکیزہ "صف میں در" آنے والے اس خورشیدِ نقابت کو دنیا "صفدر علی محسن" کے نام سے جانتی ہے جو کہ ذی شعور اور صاحبِ مطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ با وقار اندازِ نقابت میں ایک نئے پن کی علامت ہے. ان کے ہاں جذبات کا اظہار رسمی خیالات پر مبنی نہیں بلکہ ان کے دل کی آواز ہے اور دل کی آواز کے اثرات بہت نمایاں اور دیرپا ہوتے ہیں. صاحب موصوف کے اندازِ نقابت میں سلاست و روانی،طرزِ ادا کی رنگینی،صوتی ہم آہنگی،معیارِ انتخاب،اور الفاظ کی مناسب نشست و برخاست کی ایسی حَسین اجتماعیت ہے کہ جس سے سامع ان کے سحر میں گرفتار ہوئے بنا رہ ہی نہیں سکتا. <ref> یاسر علی گولڑوی </ref>
کچھ اہم پروگرامز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|