"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 76: سطر 76:


'''[[ غیر منقوط نعتیہ شاعری ]]'''  ۔ [[ انشا ء اللہ خان انشاء ]] سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری
'''[[ غیر منقوط نعتیہ شاعری ]]'''  ۔ [[ انشا ء اللہ خان انشاء ]] سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری
=== دیوان و کلیات ===
'''[[حدائق بخشش ]]'''  امام اردو نعت [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا نعتیہ [[دیوان ]] ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: [[حدائق بخشش ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 16:20، 2 جولائی 2017ء


Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔

اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت سے منسلک سے ہیں تو آپ اپنے نام کا صفحہ بھی بنا سکتے ہیں ۔ اس کے لئے اپنا نام تلاش کریں ۔ اگر کسی اور نے اس نام سے صفحہ نہیں بنایا ہوگا تو آپ ایک پیغام دیکھیں گے جس میں آپ کا نام "سرخ" رنگ میں لکھا ہوگا اور آپ کو اس نام کا صفحہ بنانے کی دعوت دی جائے گی ۔ اس پر "کلک " کرکے آپ اپنی بارے معلومات درج کر یں ۔ اگر آپ کی درج کردہ تفصیلات درست ، کافی اور واضح ہوں گی تو آپ کا صفحہ قبول کر لیا جائے گا۔ اسی طرح آپ "حمد و نعت " کے حوالے سے پہلے سے نا موجود کسی بھی عنوان کا نیا صفحہ تخلیق کر سکتے ہیں ۔ مزید دیکھئے نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار

نئے صفحے کی تشکیل یا ترمیم کی منظور میں میں دیر ہورہی ہو ہو تو اس ربط پر تشریف لائیں: صفحات و ترامیم کی منظوری


"نعت کائنات کے صفحات بہت احتیاط سے مرتب کئے جا رہے ہیں ۔ تاہم اگر آپ کسی بھی جگہ کوئی غلطی یا اضافے کی گنجائش دیکھیں تو اپنی معلومات کا حوالہ دے کر اس صفحے کی ترمیم بھی کر سکتے ہیں ۔ اس ترمیم کے لئے کسی قسم کا کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ آپ کی ترمیم "نعت کائنات " کے مدیران کو موصول ہو جائے گی اور اگر وہ قابل قبول ہوگی اور اگر نعت کائنات پر آپ کے نام کا کھاتہ بنا ہوگا تو وہ تبدیلی آپ نے نام کے ساتھ اس صفحے کا حصہ بن جائیں گی ۔

تحفہ ءِ خاص

بلغ العلی بکمالہ سعدی شیرازی کا شہرہءِآفاق کلام ہے ۔ اس پر امیر مینائی نے بھی کچھ مصرعے لگائے ہیں ۔جو یہاں پیش کیے جا رہے ہیں ۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَصَل الشّفَا بِخَیَا لِہِ <ref> العمدہ الجزاء الاول، ص: 6 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ، بر صغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، مرکز معارف الاولیا، محکمہ اوقاف، حکومت پنجاب، دسمبر 2002، ص: 43 </ref> انکے تصور سے شفا ہوگئی
وَ صَل الا سٰی بِوَصَالِہِ انکے وصل سے اداسی دور ہوگئی
عَذبت عیونُ مقالہِ انکی گفتگو کے چشمہ شیریں ہیں
عظُمت شیونُ جَلالہِ انکے جاہ و جلال کی عظیم شان ہے
نصبت لَواءُ نَوَ الہِ انکی عطا کے جھنڈے گڑ گئے ہیں
حَمِدت جَمیعُ خِصَالہِ انکی تمام صفات قابل تعریف ہیں
شَرَفَ الثّرَیٰ بِظَلَالِہ انکے سائے سے زمین کو عزت ملی
سَمَکَ السَّمَاء بِنِعَالِہ انکی نعلین مبارک آسمانوں کو قوت ملی
بلغ العلی بکمالہ <ref> شیخ سعدی کا مشہور قطعہ </ref> آپ اپنے کمال کی وجہ سے بلندیوں پر پہنچے
کشف الدجی بجمالہ اُنہوں نے اپنے جمال سے کی تاریکیوں کو دور کیا
حسنت جمیع خصالہ اُن کی تمام خصلتیں خوب ہیں
صلو ا علیہ و آلہ ان پر اور ان کی آل پر درود بھیجو

معاون ادارے

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک |

تازہ صفحات

دور نبوت کی نعت گو شاعرات

بی بی آمنہ | فاطمہ زاہرہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اردی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن |

کلیات نعت کا تعارف

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیط | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی |

موضوعات

نعت گوئی کیا ہے ۔ نعت گوئی کی تاریخ ۔ اہم نعت گو شعرا اور دیگر بہت معلومات اس موضوع کے تحت اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔ ربط یہ ہے

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کے زیر تحت غیر مسلم شعرا کی نعتیں، اشعار ان کے حالات زندگی اوران شعرا پر لکھے گئے مضامین اکٹھے کئے جا رہے ہیں

غیر منقوط نعتیہ شاعری ۔ انشا ء اللہ خان انشاء سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری

حواشی و حوالہ جات