شہناز مزمل

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:07، 14 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شہناز مزمل لاہور کی بہت اہم شاعرہ ہیں ۔ 10 اپریل کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔ لائبریری سائنس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

شہناز مزمل لاہور کی بہت اہم شاعرہ ہیں ۔ 10 اپریل کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔ لائبریری سائنس میں ایم اے کیا اور ڈی ایچ ایم ایس کی ڈگری بھی حاصل کی۔ ان کے پندرہ سے زیادہ مجموعے آچکے ہیں جن میں سے دو مجموعے نعتیہ ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں قرآن پاک کے تیسویں پارے کا منظوم مفہوم تحریر کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔

شہناز مزمل پر لکھے جانے والے تحقیقی مقالہ جات

  • شہناز مزمل شخصیت اور فن (مقالہ ایم اے)، صدف رانی، بہاولپور یونیورسٹی
  • شہنازمزمل کی مذہبی شاعری (مقالہ ۔ایم اے)، مقدس ستار،اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی
  • شہناز مزمل کے سفر نامے دوستی کے سفر کا تجزیاتی مطالعہ (مقالہ)، ثناء خاور، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد لاہور

۔۔شہناز مزمل کی اردو غزل اور نظم کا فکری و فنی مطالعہ (مقالہ ۔ایم فل)، حنا نعمان۔ مہناج یونیورسٹی لاہور

خطابات

  • مادرِدبستانِ لاہور، بزمِ غالب پاکستان۔ 10 اپریل 2014
  • دخترِپنجاب
  • لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

عزیز نظامی ایوارڈ، الحبیب ادبی فورم پاکستان

  • گولڈ میڈل، پی ایل اے
  • گولڈ میڈل، خواجہ فرید سنگت لاہور

بے شمار دیگر ایوارڈز جن کا احاطہ کرنا مشکل ہے

ادبی خدمات

  • 1987 سے ادبی اور ثقافتی تنظیم ادب سرائے انٹرنیشنل کی بانی و چئیر پرسن
  • چئیر پرسن قادری ویلفئیر فاؤنڈیشن
  • چئیر پرسن سلطان فاؤنڈیشن

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات