"شہناز شازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
[[ملف:Shehnaz Shazi.jpg|link=شہناز شازی ]]
[[ملف:Shehnaz Shazi.jpg|link=شہناز شازی ]]


شاعرہ : [[شہناز شازی ]]
=== {{نعت}} ===
=== {{نعت}} ===



نسخہ بمطابق 09:45، 16 جنوری 2019ء


Shehnaz Shazi.jpg

شاعرہ : شہناز شازی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قسمت سے جھلک ہم نے بھی پائی ترے در کی

اب شاق گزرتی ہے جدائی ترے در کی


جس جس نے یہاں پیش کئے ہدیہء مدحت

ان سب کو بھی حاصل ہو رسائی ترے در کی


پھر ہم کو جچا ہی نہیں منظر کوئی دوجا

تصویرجو آنکھوں میں بسائی ترے در کی


ہوجائے مرا بخت ثریا سے بھی اونچا

مل جائے اگر مجھ کو گدائی ترے در کی


خدام بھی کیا بخت لکھا لائے ہیں شازی

کرتے ہیں جو دن رات صفائی ترے در کی


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات